حکومت عوام کی خدمت کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کارلارہی ہے_چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ابرار رشید

فیصل آباد(حمزہ اکرم)چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ابرار رشید ڈھلوں نے کہاہے کہ حکومتی اقدامات سے پاکستان کا بین الاقوامی سطح پر امیج بہتر ہوا ہے،حکومت عوام کی خدمت کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کارلارہی ہے۔اپنے ملک اور آنے والی نسلوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہمارا مشن ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران […]

مزید پڑھیں

پنجاب چیریٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونے والی این جی اوز کے ریکارڈ کی چیکنگ

فیصل آباد(حمزہ اکرم)حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کے افسران پنجاب چیریٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونے والی این جی اوز کے ریکارڈ کی کاؤنٹر چیکنگ کے لئے سرگرم ہیں اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز محمد خالد نے فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی […]

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ہفتہ صفائی کا آغاز کردیا گیا

فیصل آباد(حمزہ اکرم)فیصل آباد میں ہفتہ صفائی کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت شہرکے مختلف علاقوں کی سیوریج وڈرینج لائنوں کی بھرپور صفائی کی جائے گی،اس حوالے سے رکن پنجاب اسمبلی شکیل شاہد اور ایم ڈی واسا جبار انور نے مختلف علاقوں اسلام نگر،اقبال اسٹیڈیم، ریاض شاہد چوک کا دورہ کیا اور سیوریج […]

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ کرکے طبی وانتظامی امور چیک کئے

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے تحصیل سمندری کا تفصیلی دورہ کیا۔انہوں نے رجانہ روڈ پر سپورٹس کمپلیکس کا معائنہ کرتے ہوئے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے پر بریفنگ لی۔اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ رانا طاہر ودیگر افسران بھی موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ […]

مزید پڑھیں

آثار قدیمہ پنجاب ثاقب منان نے کورونا ویکسینیشن مہم کے دوسرے مرحلہ کے اہداف اور اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ لی

فیصل آباد(حمزہ اکرم)سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب ثاقب منان نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور ڈی سی آفس میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرکے ریچ ایوری ڈور(ریڈ)کورونا ویکسینیشن مہم کے دوسرے مرحلہ کے اہداف اور اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ لی۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے علاوہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز محمد خالد،سی […]

مزید پڑھیں