فیسکو کے بیسٹ لائن مینوں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور انعامی چیک تقسیم

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)فیسکو کی بہتری کیلئے کام کرنے والاسٹاف کمپنی کا بیش قیمت سرمایہ ہیں،ان کی ہر سطح پر پذیرائی کی جائے گی۔ان خیالات کا اظہارفیسکوکے ڈائریکٹر (ہیلتھ سیفٹی انوائرمنٹ اینڈ کوالٹی ایشورنس)انجینئر منورمحمود نے فیسکو کے بیسٹ لائن مینوں کوتعریفی سرٹیفکیٹس اور انعامی چیک دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں […]

مزید پڑھیں

آلودگی کے خاتمے کیلئے فیصل آباد میں میاواکی فارسٹیشن پر کام شروع کردیا گیا۔عاصمہ اعجاز چیمہ

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی طرف سے فیصل آباد شہر میں آلودگی کے خاتمے اور قدرتی ماحول کو پروان چڑھانے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے عاصمہ اعجاز چیمہ نے بتایا کہ شہر میں 20 مقامات پر میاواکی فارسٹیشن پر کام شروع […]

مزید پڑھیں

حکومت لیبر قوانین کو موجودہ زمینی حقائق کے مطابق بنانے کیلئے قانون سازی کر رہی ہے۔عاطف منیر

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر عاطف منیر شیخ نے کہا کہ لیبر سے متعلقہ قوانین کو یکجا کرنے اور آجر اور اجیر سمیت حکومتی اداروں کیلئے قابل قبول بنانے کیلئے موجودہ مسودہ قانون پر مزید غور و خوض کی ضرورت ہے اور اس سلسلہ میں متعلقہ وزارتوں کو باقاعدگی اور تسلسل سے […]

مزید پڑھیں

ٹریننگ انسان کے اندر موجود صلاحیتوں کو ابھارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔شاہد محمود

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریجنل ٹریننگ سنٹر فیسکو شاہد محمود نے کہا ہے کہ ٹریننگ انسان کے اندر موجود صلاحیتوں کو ابھارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ ملازمین کو چاہئے کہ وہ ٹریننگ سے حاصل کردہ تجربات اور مہارت کو اپنی عملی زندگی اور پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی میں استعمال کر کے محکمہ […]

مزید پڑھیں