ٹریننگ انسان کے اندر موجود صلاحیتوں کو ابھارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔شاہد محمود

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریجنل ٹریننگ سنٹر فیسکو شاہد محمود نے کہا ہے کہ ٹریننگ انسان کے اندر موجود صلاحیتوں کو ابھارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ ملازمین کو چاہئے کہ وہ ٹریننگ سے حاصل کردہ تجربات اور مہارت کو اپنی عملی زندگی اور پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی میں استعمال کر کے محکمہ […]

مزید پڑھیں

چیف ایگزیکٹو فیسکو کا بجلی کی لائنوں کی مرمت کے کاموں کی سائٹ کا اچانک دورہ

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر بشیراحمد نے پیپلزکالونی ڈویژن میں بجلی کی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے کام کیلئے حاصل کردہ شٹ ڈاؤن کے دوران کام کی رفتار اورمعیار چیک کرنے کیلئے ڈی گراؤنڈ اور ہریانوالہ چوک سائیٹ کا اچانک دورہ کیا۔ انھوں نے سٹاف کو ہدایت کی کہ وہ […]

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں آج کھلے ہوئے پٹرول پمپس کی فہرست

فیصل آباد(عثمان صادق) فیصل آباد میں کھلے ہوئے پٹرول پمپس کی فہرست جاری کردی گئی۔ پی ایس او، شیل پاکستان، گو اور ٹوٹل کے 52 پٹرول پمپس معمول کے مطابق کھلے ہوئے ہیں، ان تمام پٹرول پمپس کی فہرست جاری کردی گئی، ضلع فیصل آباد کے یہ پٹرول پمپس معمول کے مطابق کھلے ہوئے ہیں، […]

مزید پڑھیں

ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے مرض کی روک تھام کیلئے فیصل آباد میں Diabetes سنٹر اسلام آباد کی برانچ قائم کی جائے گی

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے مرض کی روک تھام کیلئے فیصل آباد میں ذیابیطس سنٹر اسلام آباد کی برانچ قائم کی جائے گی جس میں تشخیص سے لے کر علاج تک کی جدید اور سٹیٹ آف دی آرٹ سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔ذیابیطس سنٹر اسلام آباد کے ایک وفد نے […]

مزید پڑھیں

7 سالہ بچے کا قاتل جمیل کو پولیس نے گرفتار کرلیا

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) صدر جڑانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا. ملزم جمیل نے 7 سالہ حسنین کو گلا دبا کر قتل کر دیا تھا. پولیس نے 7 سالہ حسنین کی والدہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا. سٹی پولیس آفیسر […]

مزید پڑھیں