ایڈیشنل چیف انجنئیر ٹیکنیکل سروسز فیسکو راؤ محمد سعید ریٹائرڈ ہوگئے

فیصل آباد( حمزہ اکرم)ایڈیشنل چیف انجنئیر ٹیکنیکل سروسز راؤ محمد سعید اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہو گئے ان کے اعزاز میں فیسکو ہیڈکوارٹرز میں ایک پروقارالوداعی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر بشیراحمدتھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے ریٹائرڈ ہونے والے ایڈیشنل چیف انجنئیر ٹیکنیکل […]

مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن مہم پر عملدرآمد کیلئے ڈاکٹر ذوالقرنین کا الحمد ہسپتال کا دورہ

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈسٹرکٹ پروگرام کوآرڈینیٹر برائے انسداد وبائی امراض ڈاکٹر ذوالقرنین نے کورونا ویکسینیشن مہم پر عملدرآمد کے لئے الحمد ہسپتال کا دورہ کیا اور ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے ہسپتال کے ڈاکٹرز وسٹاف ممبران اور مریضوں ولواحقین کی ویکسینیشن ہونے کی تصدیق بھی کی۔انہوں نے ویکسینیشن […]

مزید پڑھیں

فیصل آباد کو سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے ریلوے کے ایم ایل ون سیکشن سے منسلک کیا جائے۔ عمران محمود

فیصل آباد ( عثمان صادق) درآمدی اور برآمدی کنسائنمنٹس کی بحری بندرگارہوں کے علاوہ خنجراب، طورخم اور دیگر علاقائی ملکوں تک فوری، محفوظ اور تیز رفتار رسائی کیلئے فیصل آباد کو سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے ریلوے کے ایم ایل ون سیکشن سے منسلک کیا جائے۔ یہ بات فیصل آباد چیمبر آف کامرس […]

مزید پڑھیں

قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کے لئے 12عارضی سیل پوائنٹس قائم

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)ضلع میں قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کے لئے 12عارضی سیل پوائنٹس قائم کئے جارہے ہیں جو عید سے ایک ہفتہ قبل فنکشنل ہونگے جبکہ صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے اورماحولیاتی تحفظ کے لیے قربانی کے جانوروں کو شہری حدود میں لانے پر پابندی عائد ہوگی اور خلاف ورزی کی صورت […]

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر محمد علی کے والدمحترم حاجی محمد خالق خلیق کے ایصال ثواب کے لئے تعزیتی ریفرنس و دعائیہ تقریب

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) فیصل آباد پریس کلب کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر محمد علی کے والدمحترم حاجی محمد خالق خلیق کے ایصال ثواب کے لئے تعزیتی ریفرنس و دعائیہ تقریب پریس کلب میں منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول،صدر پریس کلب غلام عباس تنویر،گروپ لیڈر شاہد علی اور سیکرٹری ساجد […]

مزید پڑھیں