• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سلوت سعید کی زیر صدارت بورڈ کی اپوائٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس

عثمان صادق by عثمان صادق
1 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سلوت سعید کی زیر صدارت بورڈ کی اپوائٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنر/چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سلوت سعید کی زیر صدارت بورڈ کی اپوائٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کے تحت16 ویں سکیل کے دو اسسٹنٹس شبیر حسین اور افتخار احمد کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔اجلاس میں تمام تر مطلوبہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد دونوں ملازمین کو ترقی دی گئی۔کمشنر/چیئرہرسن نے بتایا کہ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد کرکے اہلکاروں کو ان کو حق دلایا جارہا ہے اورتاحال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ میں محکمانہ پروموشن کا کوئی کیس باقی نہیں ہے۔

Tags: Bise faisalbad boardcommissioner FaisalabadFAISALABAD TVFSDTV41
Previous Post

کمشنر فیصل آباد کی لنڈا بازار راجباہ روڈ کے متاثرین سے میٹنگ

Next Post

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی صدارت پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی صدارت پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی صدارت پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی