حکومت عوام کے مسائل کا حل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہے. وفاقی وزیر توانائی

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ موجود جمہوری حکومت عوام کے مسائل کا حل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہے اور صارفین کو بلاتعطل بجلی کی کوالٹی سروسز کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے۔ نئے گرڈز ملکی صنعتوں کی ترقی کیلئے ناگزیر ہیں۔ انڈسٹری […]

مزید پڑھیں

ایڈیشنل کمشنر فیصل آباد عمران رضا کی اے ایس لیول پاکستان کے امتحان میں پہلی پوزیشن

فیصل آباد(حمزہ اکرم) کمشنر آفس کے ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن عمران رضا عباسی کی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز 19گریڈ میں انڈکشن ہونے پر سروسز وفاقی حکومت کے سپرد ہو گئی ہیں۔عمران رضا عباسی نے پہلی بار منعقد ہونے والے پی اے ایس لیول کے امتحان میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔کمشنر آفس کی طرف سے […]

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وائس چیئرمین واسا شیخ شاہد جاوید کی ملاقات

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وائس چیئرمین واسا شیخ شاہد جاوید نے ملاقات کی۔وزیر اعلی پنجاب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاتفریق صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں کو شفافیت اور تیزرفتاری سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ دیگر ترقیاتی منصوبوں سمیت فراہمی و […]

مزید پڑھیں

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات جاری

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات کے سلسلے میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈویژنل کمشنر زاہد حسین،چیئرمین پی ایچ اے میاں وارث عزیز،ڈی جی پی ایچ اے عاصمہ اعجاز چیمہ، رہنما پاکستان تحریک انصاف میاں آزاد کاسترو،میاں نبیل ارشد،فادر روبن،ڈائریکٹر ہارٹیکلچر عبداللہ […]

مزید پڑھیں

سیشن جج شفیق احمد کا سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد (حمزہ اکرم) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شفیق احمد شفیع اور جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس اورنگزیب وڑائچ نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا۔انہوں نے سپرٹنڈنٹ جیل چوہدری اصغر علی کے ہمراہ اندرون جیل ہسپتال،کچن اسیران اور بیرکس و سیلز کا معائنہ کیااور جیل انتظامیہ کی طرف سے کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان […]

مزید پڑھیں