محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام فیصل آباد میں پہلا پیٹ کیئر ہسپتال قائم کردیا گیا

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام ڈویژن سطح پر پہلا پیٹ کیئر ہسپتال قائم کردیاگیا ہے جہاں پالتو پرندوں وجانوروں کا جدید ومعیاری علاج معالجہ کیا جائے گا۔صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے سول ویٹرنیری ہسپتال میں پیٹ کئیر ہسپتال کا افتتاح کیااور دستیاب طبی سہولیات […]

مزید پڑھیں