• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
جمعہ, جون 5, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہو سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا

admin by admin
5 جون, 2026
in عوامی مسائل
0
Faisalabad Weather

Faisalabad Weather

4
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور ایل نینو کے بڑھتے ہوئے اثرات کے باعث 2050 تک فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے نتیجے میں شہر میں ہیٹ ویوز کی شدت بڑھے گی جبکہ گرمی سے متعلق بیماریوں اور اموات کی شرح میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

تحقیق کے مطابق پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی اور ایل نینو کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر ظہیر بابر نے خبردار کیا ہے کہ فیصل آباد سمیت پنجاب کے بڑے شہری مراکز میں بلند عمارتوں کا بڑھتا ہوا جال، گاڑیوں سے خارج ہونے والا دھواں، درختوں کی کمی اور تیزی سے پھیلتی ہاؤسنگ سوسائٹیز شہری علاقوں کو مزید گرم بنا رہی ہیں، جس سے ہیٹ ویوز کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ماہرِ ماحولیات ڈاکٹر ذوالفقار احمد کے مطابق دنیا بھر میں اوسط درجہ حرارت میں تقریباً 1.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ شرح کہیں زیادہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر فوری اور مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والی نسلوں کو شدید موسمی خطرات اور غیر معمولی گرمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے حکومت، اداروں اور شہریوں پر زور دیا ہے کہ شجرکاری، ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار شہری منصوبہ بندی کو ترجیح دی جائے تاکہ فیصل آباد کو مستقبل کے موسمی چیلنجز سے محفوظ بنایا جا سکے۔

Previous Post

گورنمنٹ کامرس کالج میں انسدادِ منشیات آگاہی سیمینار کا انعقاد

admin

admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

Recent News

Faisalabad Weather

فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہو سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا

5 جون, 2026
گورنمنٹ کامرس کالج میں انسدادِ منشیات آگاہی سیمینار کا انعقاد

گورنمنٹ کامرس کالج میں انسدادِ منشیات آگاہی سیمینار کا انعقاد

20 مئی, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی