فیصل آباد کے آٹھ بازار

محمد ذیشان، فیصل آباد پوری دنیا میں شہر فیصل آباد کی پہچان گھنٹہ گھر کی عمارت سے مشروط رہی ہےاور اس عمارت کے ارد گرد آٹھ بازار اپنے آپ ميں ایک مکمل کہانی رکھتے ہیں لیکن بہت کم لوگوں کو ان بازاروں کی کاروباری مرکزیت اور خصوصیت کا علم ہے۔ ویسے تو مجموعی طور پر […]

مزید پڑھیں

لائل پور کے توتے

حفیظ اللہ سعید، فیصل آباد میرا بچپن کوئی پچپن سال پرانا نہیں بلکہ یہی کوئی پچیس چھبیس سال پہلے یعنی 90 کی دہائی پہ مشتمل تھا. بے فکری اور لا ابالی پن کا دور دورہ تھا تب نہ انٹرنیٹ عام ہوا تھا نہ جان کے روگ موبائل سے ابھی واسطہ پڑا تھا۔ شام کے وقت […]

مزید پڑھیں
Village Life

کچھ باتیں بیتے زمانے کی

افضال احمد تتلا، جھمرہ فیصل آباد چل انشاء اپنے گاؤں میں یہ غزل جب بھی پڑھتا ہوں تو اندر تک سرشار ہو جاتا ہوں۔ گاؤں کی گلیاں، بازار اور چوک چوراہے آنکھوں کے سامنے گھوم جاتے ہیں مگر بچپن کا گاؤں زیادہ حسین اور پرکشش لگتا تھا۔ پھر سوچتا ہوں کہ گاؤں کا بچپن نہیں […]

مزید پڑھیں

چندالفاظ فیصل آباد شہر پر

عمر افضل، فیصل آبادمانچسٹر آف ایشیا جسے اہل پاکستان لائل پور اور فیصل آباد کے نام سے جانتے ہیں اس کا شمار پاکستان کے تین بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ فیصل آباد کو پہلے لائل پور اور اس سے بھی قبل ساند ل بار کے نام سے جانا جاتا تھا۔یہ ایک ایسی گزرگاہ تھی جسے […]

مزید پڑھیں

فیصل آباد سے فاصلہ

جنید سلمانآج  شام ڈوبتا سورج دیکھ کے نجانے کیوں یکدم دل فیصل آباد جانے کو کیا کیونکہ تقریباً ایک سال ہونے کو ہے ہم نے فیصل آباد نہیں دیکھا۔ایک وقت تھا جب ہم روز شام سے پہلے گھر آجاتے تھے… پھر وقت بدلا تو ہفتہ وار۔۔۔ورنہ مہینے بعد تو آہی جاتے تھے یعنی جب پردیس […]

مزید پڑھیں