• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
بدھ, مئی 20, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

مویشی منڈی میں فی جانور فیس 2000 سے کم کرکے 1000 روپے مقرر

admin by admin
20 مئی, 2026
in عوامی مسائل
0
مویشی منڈی میں فی جانور فیس 2000 سے کم کرکے 1000 روپے مقرر
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ضلعی انتظامیہ نے عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے نیاموآنہ فیصل آباد میں قائم ماڈل کیٹل مارکیٹ میں فی جانور انٹری فیس 2000 روپے سے کم کرکے 1000 روپے مقرر کر دی۔ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن(ر) ندیم ناصر نے ماڈل کیٹل مارکیٹ کا دورہ کرتے ہوئے نئی مقرر کردہ فیس کا شیڈول نمایاں طور پر آویزاں کرنے کی ہدایت جاری کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اوور چارجنگ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، جبکہ اس کی روک تھام کے لیے ریونیو اور سول ڈیفنس کے عملے کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر نے مویشی منڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے لائیو سٹاک کاؤنٹر پر ادویات اور جانوروں کی چیکنگ کے عمل کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے تاکید کی کہ لائیو سٹاک ٹیم کی چیکنگ کے بغیر کسی جانور کو منڈی میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔ بعدازاں انہوں نے خانوآنہ میں قائم عارضی سیل پوائنٹ کا دورہ بھی کیا اور بیوپاریوں و خریداروں سے ملاقات کرکے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی عادل عمر، اسسٹنٹ کمشنر صدر ڈاکٹر ذوالقرنین اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

Previous Post

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں وزیراعظم انٹرن شپ آفس کا افتتاح

Next Post

گورنمنٹ کامرس کالج میں انسدادِ منشیات آگاہی سیمینار کا انعقاد

admin

admin

Next Post
گورنمنٹ کامرس کالج میں انسدادِ منشیات آگاہی سیمینار کا انعقاد

گورنمنٹ کامرس کالج میں انسدادِ منشیات آگاہی سیمینار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی