• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, جون 27, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایات پر غیر قانونی کمرشلائزیشن اور تعمیرات میں قانون شکنی کے خلاف مہم جاری

عثمان صادق by عثمان صادق
9 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایات پر غیر قانونی کمرشلائزیشن اور تعمیرات میں قانون شکنی کے خلاف مہم جاری
10
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایات پر ایف ڈی اے کے زیر کنٹرول رہائشی کالونیوں اور کمرشل مارکیٹس میں غیر قانونی کمرشٖلائزیشن اور تعمیرات میں قانون شکنی کے خلاف مہم جاری ہے اس سلسلے میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے بلڈنگ لاز کی خلاف ورزی پر ملت ٹاؤن میں دو پلاٹس کو سربمہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ آفیسر امتیاز علی گورایہ کی سربراہی میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے ملت ٹاؤن میں انسپکشن کے دوران پلاٹ نمبر736-Bمیں بلامنظوری دکانات تعمیر اور پلاٹ نمبر313-Dمیں نقشہ کی منظوری کے بغیر تعمیرات کرنے پر انہیں سیل کردیا اور مالکان سے کہاگیا ہے کہ وہ کمرشلائزیشن پالیسی کی پابندی کریں اور نقشہ کی منظوری کے بغیر تعمیرات سے گریز کریں بصورت دیگر قانون شکنی پر تعمیرات کو مسمار کیاجاسکتاہے۔
۔۔۔///۔۔۔

Tags: Directer Genral FDAFAISALABAD TVFDAFSDTV41
Previous Post

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمرکا سبزی منڈی سدھار کا دورہ

Next Post

چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہدایت پر شہر کی ہر گلی محلے میں صفائی کا پیغام

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہدایت پر شہر کی ہر گلی محلے میں صفائی کا پیغام

چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہدایت پر شہر کی ہر گلی محلے میں صفائی کا پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی