• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

ڈپٹی کمشنر کا سینٹرل جیل کا دورہ، بیرکس و سیل میں جاکر اسیران سے ملاقات

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
23 اپریل, 2024
in جرائم, فیصل آباد کی خبریں
0
ڈپٹی کمشنر کا سینٹرل جیل کا دورہ، بیرکس و سیل میں جاکر اسیران سے ملاقات
45
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے سینٹرل جیل کا دورہ کیااورمختلف بیرکس وسیل میں جاکراسیران سے ملاقات کی۔انہوں نے جیل کچن کا دورہ کیا اور قیدیوں کو فراہم کئے جانے والے کھانے کا معیار اورمینو چیک کیا۔انہوں نے جیل یسپتال میں زیر علاج اسیران کی صحت دریافت کی اورڈاکٹرز سے اسیران کے علاج معالجہ بارے دریافت کیا۔انہوں نے قیدیوں کو ہنر مند بنانے کے لئے جاری اقدامات کو سراہا۔انہوں نے قیدیوں سے ملاقات بھی کی۔ڈپٹی کمشنر نے جیل کے انتظامی وحفاظتی اقدامات پر بریفنگ لی اور کہا کہ اسیران کی اصلاح کے لئے بھی اقدامات کریں تاکہ رہائی کے بعد باقی زندگی جرم سے توبہ کرکے گزاری جائے۔جیل سپرنٹنڈنٹ نے انتظامی وحفاظتی اقدامات پر مفصل بریفنگ دی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر شہاب اسلم و دیگر افسران بھی موجودتھے۔

Previous Post

فیصل آباد کے گرلز ہوسٹل میں طالبات کی خفیہ اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا انکشاف، نہاتے وقت کی میری ویڈیو بنائی گئی۔ طالبہ

Next Post

فیصل آبادیوں کے لئے خوشخبری شہر میں 110 اربن بسیں 7 روٹس پر چلائی جائیں گی

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
فیصل آبادیوں کے لئے خوشخبری شہر میں 110 اربن بسیں 7 روٹس پر چلائی جائیں گی

فیصل آبادیوں کے لئے خوشخبری شہر میں 110 اربن بسیں 7 روٹس پر چلائی جائیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی