• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

علماء کرام جمعہ کے خطبات اور عوامی اجتماعات میں صفائی کا پیغام عام کریں۔ سی ای او فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
2 فروری, 2022
in عوامی مسائل
0
علماء کرام جمعہ کے خطبات اور عوامی اجتماعات میں صفائی کا پیغام عام کریں۔ سی ای او فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)طہارت و نظافت اسلام کا طرہ امتیاز ہے۔اسلام میں صفائی ستھرائی کو خاص مقام حاصل ہے۔علماء کرام جمعہ کے خطبات اور عوامی اجتماعات میں صفائی کا پیغام عام کریں۔ممبر و محراب سے صفائی وپاکیزگی کا درس اور اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں صفائی کی افادیت کو اجاگر کریں۔علماء کرام اور مدارس کے طلباء حکومت پنجاب کی ”ماہ صفائی” مہم کا حصہ بنیں۔ویسٹ مینجمنٹ کمپنی صفائی کے اقدامات کے فروغ میں انجمن تاجران اور علماء کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز چیف ایگزیکٹیو آفیسر بلال فیروز جوئیہ نے انجمن تاجران و علماء کرام کے ساتھ صفائی و آگاہی کے موضوع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔اس موقع پر صاحبزادہ پیرقاری عبدالرحمن قادری چیئرمین مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان،صاحبزادہ طاہرمحمود سیالوی جنرل سیکرٹری مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان،حافظ شاہد اشرف صدر مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان،محمد عاشق حسین رضوی،چیئرمین مرکزی علماء کونسل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی،صدر سپریم انجمن تاجران سٹی محمد اسلم بھلی،قاری مبارک علی،تنویر ریاض اوردیگر اکابرین بھی موجود تھے۔سی ای او بلال فیروز جوئیہ نے مزید کہا کہ اپنے گھر کے ساتھ ساتھ گلی محلوں کو صاف رکھنے کا پیغام عام کیا جائے اس ضمن میں بھی علماء اپنے منبر اور محراب سے عوام میں صفائی کے حوالہ سے پیغام پہنچائیں۔ اپنے گھر محلہ اور علاقہ میں صفائی کے حوالہ سے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اپنا قومی فریضہ سمجھیں اس معاملہ میں جہاں کہیں بھی ضرورت ہو کمپنی کامکمل تعاون آپ کے ساتھ ہوگا۔اجلاس کے آخر میں صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کرائی۔

Previous Post

پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت نوجوانوں کے مابین مقابلوں کا آغاز ہوگیا

Next Post

بیلا رس سے مستقبل قریب میں تجارتی تعلقات بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں. سجاد حیدر

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
بیلا رس سے مستقبل قریب میں تجارتی تعلقات بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں. سجاد حیدر

بیلا رس سے مستقبل قریب میں تجارتی تعلقات بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں. سجاد حیدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی