• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی کے حوالے سے کینال روڈ پر سائیکل ریلی کا انعقاد

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
15 اگست, 2022
in عوامی مسائل
0
ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی کے حوالے سے کینال روڈ پر سائیکل ریلی کا انعقاد
5
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں سائیکل ریلی کاانعقاد کیا گیا۔یہ ریلی ڈی ٹائپ کالونی سے شروع ہوکر گٹ والاسے واپڈا ٹاؤن سے واپس گٹ والا پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ریلی میں 30سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لے کر جشن آزادی بھرپور جوش و جزبہ سے منائی۔ریسی سائیکل میں پہلی پوزیشن جمشید،دوسری پوزیشن معظم اور تیسری پوزیشن عبد الرحمن نے حاصل کی جبکہ عام سائیکل میں اکمل بلوچ،محمدفیضان،عبداللہ،امیر حمزہ،کاشف امین نے پوزیشنز حاصل کی۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف نے پوزیشنز ہولڈرز کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔حاجی محمد رفیع،محمد ثناء اللہ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن،سجادعلی فنانس سیکرٹری،اکبر علی بھولاگجر،قاسم علی ڈسٹرکٹ کوچ،محمد امین کے علاوہ دیگر سائیکلنگ عہدیدران بھی موجود تھے۔

Previous Post

تھوک و پرچون کی الگ الگ قیمتیں نئے سرے سے مقرر کی جائیں۔ پرائس کنٹرول کمیٹی

Next Post

فیسکو ہیڈ کوارٹر میں اٹلس ہنڈا کے تعاون سے روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
فیسکو ہیڈ کوارٹر میں اٹلس ہنڈا کے تعاون سے روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

فیسکو ہیڈ کوارٹر میں اٹلس ہنڈا کے تعاون سے روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی