• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈپٹی کمشنر کا کارڈیک کیئر یونٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
26 ستمبر, 2022
in عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر کا کارڈیک کیئر یونٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ
4
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ نے کارڈیک کیئر یونٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے داخلی راستہ کے قریب کھڑے پانی اور سوئی گیس لیکج ہونے کے معاملہ پرایکشن لیتے ہوئے فوری پی ایچ اے،سوئی گیس اور محکمہ صحت کے متعلقین کو طلب کرلیااور فوری عملدرآمد سے گیس لیکج ختم اور کنکشن کو دوبارہ فنکشنل کرنے کا حکم دیا جبکہ کھڑا پانی جو ڈینگی لاروا کی افزائش کا باعث بن رہا تھا اسے اپنی نگرانی میں کلیئر کرادیا۔ڈپٹی کمشنر نے سی سی یو کا دورہ کرکے دل کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کو علاج معالجہ کی فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے مریضوں کی عیادت کرکے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی اور ہسپتال کے جملہ انتظامی وطبی امور کو سراہا۔انہوں نے ڈاکٹر جاوید اقبال کو بہترین انداز میں سی سی یو چلانے پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Previous Post

ڈی سی آفس فیصل آباد کی صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی ساہی کو فیڈمک کے متعلق بریفنگ

Next Post

ڈی سی مانیٹرنگ سکواڈ نے 58 شکایات حل اور 100 کو وارننگ جاری کردی گئی

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ڈی سی مانیٹرنگ سکواڈ نے 58 شکایات حل اور 100 کو وارننگ جاری کردی گئی

ڈی سی مانیٹرنگ سکواڈ نے 58 شکایات حل اور 100 کو وارننگ جاری کردی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی