• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home Home

ڈی سی مانیٹرنگ سکواڈ نے 58 شکایات حل اور 100 کو وارننگ جاری کردی گئی

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
26 ستمبر, 2022
in Home
0
ڈی سی مانیٹرنگ سکواڈ نے 58 شکایات حل اور 100 کو وارننگ جاری کردی گئی
8
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈی سی مانیٹرنگ سکواڈپھلوں وسبزیوں کے پرائس بورڈ آویزاں ہونے کی چیکنگ کے لئے روزانہ کی بنیاد پر متحرک ہے اس ضمن میں گزشتہ روز شہر بھر کی مارکیٹوں وبازاروں میں دکانوں وریڑھی فروشوں پر پھلوں وسبزیوں کے پرائس بورڈ آویزاں نہ ہونے کی 158 شکایات قیمت ایپ پر اپ لوڈکی گئیں۔58 حل اور100 کووارننگ جاری کی گئی۔ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کی ہدایات پر جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈی سی مانیٹرنگ سکواڈ گاڑی کے ذریعے پھلوں وسبزیوں کی مقررہ قیمت پر عملدرآمد کو ضلعی ایمرجنسی آپریشنل سنٹر سے مانیٹر کیا جارہا ہے۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر کا کارڈیک کیئر یونٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

Next Post

منشیات کے بڑھتے ہوے رحجان پر آگہی ورک شاپ

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
منشیات کے بڑھتے ہوے رحجان پر آگہی ورک شاپ

منشیات کے بڑھتے ہوے رحجان پر آگہی ورک شاپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی