• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈی سی آفس فیصل آباد کی صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی ساہی کو فیڈمک کے متعلق بریفنگ

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
26 ستمبر, 2022
in عوامی مسائل
0
ڈی سی آفس فیصل آباد کی صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی ساہی کو فیڈمک کے متعلق بریفنگ
7
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)صوبائی وزیر مواصلات وتعمیرات چوہدری علی افضل ساہی نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور ڈی سی آفس میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرکے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی(فیڈمک)کی پراگریس پر بریفنگ لی۔سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب احمد جاوید قاضی اور ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ نے فیڈمک کے انتظامی امور سے آگاہ کیا۔ڈی جی پی بی آئی ٹی ڈاکٹر سہیل سلیم،کمپنی سیکرٹری عمران صدیق،ڈپٹی جی ایم ایڈمن زبیر اظہراور دیگر افسران بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ موجودہ پنجاب حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور سرمایہ کاروں کو بہترین ماحول کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے اور فیڈمک میں انڈسٹری لگانے والے مقامی اور غیر ملکی صنعتکاروں کو بھی سہولیات کی فراہمی ترجیحات میں سے فہرست ہے۔انہوں نے ویلیو ایڈیشن سٹی، علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ اور ایم تھری انڈسٹریل سٹی میں ہونے والی انویسمنٹ اور پلاٹس پر لگنے والی انڈسٹریز کی تفصیلات حاصل کیں اور کہا کہ سپیشل اکنامک زونز میں ماسٹر پلاننگ کرکے گرین ایریا مختص کریں جہاں میاواکی فاریسٹیشن کو فروغ دیا جائے تاکہ ماحول تروتازہ رہے۔انہوں نے کہا کہ مسجد و ہسپتال کی تعمیر سے متعلقہ امور کو آگے بڑھایا جائے گا۔سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب نے کہا کہ سپیشل اکنامک زونز کے امور پر گہری توجہ مرکوز ہے۔انہوں نے کہا کہ بعض درپیش مسائل کو ٹیک اوور کیا گیا ہے جن کے قابل عمل حل کے لئے بھی اقدامات جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے فیڈمک میں اراضی سے متعلقہ امور پر بریفنگ دی اور بتایا کہ مسائل کو سمجھ کر ان کے حل کے لئے تیز رفتاراقدامات کئے جارہے ہیں۔بعدازاں صوبائی وزیر مواصلات وتعمیرات نے ایم تھری انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ بھی کیا اورچیئرمین فیڈمک و بورڈ کے ارکان سے ملاقات کی۔اس موقع پر سپیشل اکنامک زونز کی مزید بہتری کے امور بارے تبادلہ کیا گیا۔

Previous Post

مقامی صحافی پر تشدد میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ صوبائی وزیر داخلہ

Next Post

ڈپٹی کمشنر کا کارڈیک کیئر یونٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ڈپٹی کمشنر کا کارڈیک کیئر یونٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا کارڈیک کیئر یونٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی