• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
پیر, جون 2, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ڈویژنل کمشنر زاہد حسین کی ریٹائرمنٹ پر الوادعی تقریب کا انعقاد

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
10 اکتوبر, 2022
in سیاست, عوامی مسائل
0
ڈویژنل کمشنر زاہد حسین کی ریٹائرمنٹ پر الوادعی تقریب کا انعقاد
7
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈویژنل کمشنر زاہد حسین کی ریٹائرمنٹ پر کمشنر آفس اور ہاؤس کے افسران وسٹاف ممبران کی طرف سے الوداعی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔کمشنر آفس میں منعقدہ تقریب کے دوران افسران نے زاہد حسین کو یادگاری شیلڈ پیش کی جبکہ کمشنر ہاؤس کے سٹاف نے انہیں الوداع کیا۔ زاہد حسین نے کمشنر آفس وہاؤس کے افسران وسٹاف کی طرف سے تقریبات کے انعقاد پرشکریہ اداکیا۔انہوں نے کہا کہ مدت ملازمت ختم ہوکر باعزت ریٹائر ہونا اللہ پاک کا انعام ہے۔اس موقع پر افسران وسٹاف نے زاہد حسین کی انتظامی کاوشوں کو خراج تحسین پیش اور ان کی آئندہ زندگی میں صحت وتندرستی کی دعا کی۔

Previous Post

محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے ضلع چنیوٹ کے درخواست گزاروں میں 90 پولٹری یونٹس تقسیم

Next Post

فیصل آباد کے 28 سیل پوائنٹ پر عوام کو سستا آٹا فراہم کیا جارہا ہے۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
فیصل آباد کے 28 سیل پوائنٹ پر عوام کو سستا آٹا فراہم کیا جارہا ہے۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی

فیصل آباد کے 28 سیل پوائنٹ پر عوام کو سستا آٹا فراہم کیا جارہا ہے۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی