• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

عید پر ضرورت اشیاء کی قیمتیں کنٹرول رکھنے پر خصوصی اجلاس

عثمان صادق by عثمان صادق
7 جولائی, 2022
in سیاست, عوامی مسائل
0
عید پر ضرورت اشیاء کی قیمتیں کنٹرول رکھنے پر خصوصی اجلاس
6
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سابق ارکان اسمبلی میاں عبدالمنان،شیخ اعجاز احمد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند،ڈی او انڈسٹریز شہباز خاں،ڈی ایف سی وقار یوسف اور دیگر افسران موجودتھے۔اجلاس میں چکن اور گھی جبکہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نے سبزیوں اور خصوصی طور پر پیاز کی سپلائی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے عید الاضحی کے ایام میں پیاز سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ پوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔اجلاس کے دورن شیخ اعجاز احمد اور میاں عبدالمنان نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے بعض تجاویز بھی پیش کیں۔

Previous Post

ایف ڈی اے کی غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف کارروائی جاری

Next Post

انسداد ڈینگی مہم عید الاضحٰی میں بھی جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
انسداد ڈینگی مہم عید الاضحٰی میں بھی جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر

انسداد ڈینگی مہم عید الاضحٰی میں بھی جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی