• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کا عید الاضحی انتظامات کے حوالے سے انتظامی دفاتر کا دورہ

عثمان صادق by عثمان صادق
24 جون, 2023
in عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کا عید الاضحی انتظامات کے حوالے سے انتظامی دفاتر کا دورہ
5
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر علی عنان قمرنے عید الاضحی انتظامات اور شہر کی خوبصورتی کے حوالے سے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی،واسا اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے دفاتر کا دورہ کیا۔انہوں نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی مین آفس میں میٹنگ کی صدارت کی جس میں ڈی جی پی ایچ اے ضمیر حسین اور مختلف شعبوں کے ڈائریکٹرز بھی شریک تھے۔ڈپٹی کمشنر نے پارکوں،چوکوں اور گرین بیلٹس کی تزئین وبحالی کے اقدامات پر بریفنگ لی اور کہا کہ شہر کو سرسبز وشاداب بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔انہوں نے پی ایچ اے سے ریونیو جنریشن بارے بھی بریفنگ لی اورکہا کہ بزنس پلان کو حتمی شکل دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ گرین ایریاز میں تجاوزات کے خاتمے کے لئے مہم شروع کی جائے۔انہوں نے گرین بیلٹس کی صفائی کرانے کی تاکید کی اور کہا کہ شجرکاری مہم پر عملدرآمد کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے واسا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اورمون سون سیزن میں ممکنہ بارشوں کے بعد اربن فلڈنگ سے بچاؤ کے لئے کی جانے والی تیاریوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے واسا کی ریونیو ریکوری پر بریفنگ لی اور ہدایت کی کہ عید کے ایام میں سیوریج سسٹم کی بحالی کے لئے اقدامات ناگزیر ہیں۔انہوں نے کہا کہ واسا عوامی توقعات سے بڑھ کر سروسز فراہم کرے۔جائیکا کے تعاون سے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ایم ڈی انجینئر خالد رضا نے واسا کی استعدادکار کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے دستیاب مشینری کی ورکنگ پر بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر علی عنان قمرنے ایف ڈبلیو ایم سی کا بھی دورہ کیااورواسا،پی ایچ اے اور میونسپل کارپوریشن کے افسران کو بھی طلب کرلیا۔انہوں نے عید الاضحی صفائی پلان پر بریفنگ لی اور عید کے موقع پر محکموں کو ڈیوٹی سے آگاہ کیا گیا۔ویسٹ مینجمنٹ کمپنی درکار مشینری سے آگاہ کرے،اے ڈی سی ہیڈ کوارٹرز کاشف رضا اعوان کو انتظامات کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ٹال فری نمبر1139 کی تشہیر کی جائے جبکہ سیکرٹری یونین کونسلز کو عید پر ذمہ داریاں تفویض کریں۔انہوں نے بتایا کہ سری پائے جلانے اور قربانی کے جانوروں کے اعضاء نہروں وراجباہوں میں پھینکنے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا۔اجلاس میں سی او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے صفائی پلان پر بریفنگ دی۔

Tags: dcDC FAISALAAVBDEid ul AdhaWaste menigment plan
Previous Post

آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسینگ ملز ایسوسی ایشن(ایپٹما)کے زیر اہتمام شاندار استقبالیہ، ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کے بڑے فیصلے

Next Post

فیصل آباد انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
فیصل آباد انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن

فیصل آباد انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی