• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

عید الاضحٰی پر بجلی کی بلاتعطل سپلائی جاری رہے گی۔ سی ای او فیسکو

شکایات کیلئے فیسکو کی طرف سے صارفین کیلئے خصوصی فون نمبرز جاری

عثمان صادق by عثمان صادق
6 جولائی, 2022
in عوامی مسائل
0
عید الاضحٰی پر بجلی کی بلاتعطل سپلائی جاری رہے گی۔ سی ای او فیسکو
12
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) توانائی پاور ڈویژن کی ہدایات پر چیف ایگزیکٹوفیسکو انجینئر بشیرا حمد نے عید الاضحٰی کی تعطیلات کے دوران بجلی کی بلاتعطل ترسیل کیلئے ریجن بھر میں ہنگامی مراکز قائم کر دیئے ہیں۔ مرکزی کنٹرول روم فیسکو ہیڈ کوارٹرز میں قائم کیا گیا ہے جس کی نگرانی چیف ایگزیکٹوخو دکر یں گے ۔ ریجن کے پانچوں آپریشن سرکلر کے شکایات سنٹر زیر عملہ کو 24 گھنٹے تین شفٹوں میں ڈیوٹی دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ڈائریکٹر جنرل ایڈمن اطہر ایوب چوہدری کی طرف سے ہدایات پر مشتمل مراسلہ فیسکو ریجن کے تمام سپرنٹنڈنگ انجینر ز، ڈائریکٹر ز ایکسین کو جاری کر دیا گیا ہے. چیف ایگزیکٹوپیک انجینئر بشیراحمد کا کہنا ہے کہ عید الضحی کی تعطیلات کے دوران صارفین کو بجلی کی بلاتعطل سپلائی کویقینی بنایا جائے گا جس کیلئے تمام تر اقدامات مکمل کر لئے گئے ہیں. تمام فیلڈ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور آپریشن /فیلڈ کے افسران وسٹاف کو اپنے اپنے معیشتر پر الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔بٹلی بندش کے علاوہ کسی بھی قسم کے فالٹ اثر پنگ یا ایمر جنسی صورت حال میں عملہ ہمہ وقت حاضر ہو کر فی الفور بجلی بھائی کے اقدامات کریگا ۔انہوں نے مزید کہا کہ عید پر مون سون کی بارشوں کے پیش نظر بھی سٹاف کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں جبکہ ان کو ٹرانسفارمر ٹالیاں اور اضافی آلات وسامان مہیا کر دیا گیا ہے تا کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں خراب ٹرانسفارمر یا کسی بھی آلات کو فوری طور پر تبد یل کر کے بیٹی کی روانی برقرار رکھی جاسکے۔ عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران صارفین بجلی کی ترسیل میں تعطل خرابی کی اطلاع دینے یا کسی قسم کی معلومات کے حصول کیلئے اپنے بجلی کے بل پر درج نھیسکو سب ڈویژن کے نمبر ،ٹول فری نمبر 080066554 ہیلپ لائن 18 یا فیسکو ہیڈ کوارٹرز کے مرکز می کمپلیٹ سنٹر کے نمبر 0419220618 پر رابطہ کر سکتے ہیں علاوہ ازیں صارفین 8118 پرالیس ایم ایس کر کے فیسکو کے آفیشل فیس بک پیچ یا ٹوئیٹراکاؤنٹ پر بھی اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں ۔ صارفین کی سہولت کیلئے پانچوں آپریشن سرکلر کے شکایات سنٹرز کے نمبر بھی جاری کئے گئے ہیں ۔فرسٹ سرکل کے صارفین اپنی شکایات کے اندراج وازالہ کیلئے041-9200767 موبائل نمبر 1502593-0345، سیکنڈ سرکل کے نمبر 9330063-041 موبائل نمبر 1502298-0345، سرگودھا سرکل کے نمبر 9232378-048موبائل نمبر 1500939-0345، جھنگ سرکل کے نمبر 220 9200 – 047موبائل نمبر 2018 150- 5 4 03 اور میانوالی سرکل کے نمبر 920033-0459 اورموبائل نمبر 1502339-0345 پر رابطہ کرسکتے ہیں جس پر علایفو ری ریسپانس کرے گا۔ فیسکو کا عزم ہے کہ عید کے اس پر مسرت موقع پر شہری علاقوں کے علاوہ دور دراز کے دیہاتی علاقوں میں بھی بجلی کی بلا تفعل سپلائی جاری رکھی جائے تا کہ وہ بھی عید کی خوشیاں بھر پور طریقے سے مناسکیں.

Tags: DCFaisalabadEidFaisalabadFAISALABAD TVFESCO
Previous Post

مویشی منڈیوں تک مفت ٹرانسپورٹ کا آغاز

Next Post

پنجاب اسمبلی کے حلقہ 97 کے انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
پنجاب اسمبلی کے حلقہ 97 کے انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

پنجاب اسمبلی کے حلقہ 97 کے انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی