• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 29, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

سال 2022 میں فیصل آباد پولیس نے 48 ہزار ملزمان کو گرفتار کیا۔

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
2 جنوری, 2023
in عوامی مسائل
0
سال 2022 میں فیصل آباد پولیس نے 48 ہزار ملزمان کو گرفتار کیا۔
11
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آبادسٹی پولیس جرائم کی روک تھام کے لیے متحرک ہے عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ان خیالات کا اظہار سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی نے سال 2022میں کرائم کنڑول کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے کیاتفصیلات کے مطابقسٹی پولیس نے گزشتہ سال جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 47244مقدمات کا اندراج کرکے 48679ملزمان کو گرفتار کیاجن میں 5147خطرناک اشتہاری بھی شامل ہیں غیر قانونی اسلحہ پر3731مقدمات کا اندراج اور 3143عدد پسٹل،214 عدد رائفلز،259 عدد بندوقیں،89 عدد کلاشنکوف، 27عددکاربینز،68عددرپیٹرز،27عددریوالورز اور18272 عدد گولیاں برآمد کی گئیں۔جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف3917 مقدمات کا اندراج کیا گیاجس میں 1354.360کلوگرام چرس،32.594کلو گرام ہیروئن،29.310کلو گرام افیون،15.934کلو گرام آئس،145.845کلوگرام بھکی،55168لیٹر شراب اور 169لیٹر لہن بھی برآمد کی گئی۔جوا ء مافیا کے خلاف 900 مقدمات کا اندراج کرکے 1423ملزمان کو گرفتار کیا گیاجبکہ پتنگ بازی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 1434مقدمات کا اندراج کر کے 1370ملزمان کو گرفتار کیا. سٹی پولیس نے گزشتہ سال کے دوران 351 خطر ناک گینگز ٹریس کیے جن میں 1206 ملزمان گرفتار ہو ئے اور ان سے34 کروڑ46 لاکھ80 ہزارروپے مالیت کی برآمدگی بھی کی گئی ان ٹریس شدہ خطرناک گینگز سے 365 عدد 30بور پسٹل،06 عدد رپیٹر،04عدد رائفلز،03عدد بندوقیں،07عدد کاربین اور متعدد گولیوں کے ساتھ ساتھ1029 عدد موٹر سائیکلز،33 عدد رکشے،60 عدد کاریں،01 عدد ٹریکٹر،01عدد ہنڈائی ڈالہ، طلائی زیورات،نقدی اور متعدد موبائل فونز، بیٹریاں بھی بر آمدکی گئیں سٹی پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ قانون کی بالا دستی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بھر پور ایکشن لیا جارہا ہے۔مؤثرگشت،ایلیٹ اور ڈولفن فورس کے آپریشنزکے لیے نئی حکمت عملی سمیت تھانہ،سرکل اور ٹاؤن کی سطح پر مانیٹرنگ اورکرائم کنٹرول کے لیے دیگر اقدامات کا تسلسل جاری ہے.

Previous Post

ایم ڈی واسا کیطرف نے سیوریج لائنز پر تعمیراتی کاموں کو تیزرفتاری کے ساتھ مکمل کرنے کی ہدایت کردی

Next Post

ڈپٹی کمشنر کا سرگودھا روڈ کی تعمیر کا موقع پر جا کر معائنہ

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ڈپٹی کمشنر کا سرگودھا روڈ کی تعمیر کا موقع پر جا کر معائنہ

ڈپٹی کمشنر کا سرگودھا روڈ کی تعمیر کا موقع پر جا کر معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی