• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

جھنگ روڈ میں جعلی مرچیں تیار کرنے والوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کی کاروائی

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
8 ستمبر, 2022
in عوامی مسائل
0
جھنگ روڈ میں جعلی مرچیں تیار کرنے والوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کی کاروائی
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم) ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب خان جدون کی ہدایت اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مشن ملاوٹ سے پاک پنجاب پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملاوٹ مافیاکیخلاف کارروائیاں مزید تیز کردی گئیں۔فیصل آباد میں ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز قیصر جاوید اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز عمار جاوید کی سربراہی میں ٹیم نے جھنگ روڈ پر کارروائی کرکے سرخ مرچوں میں رنگ کی ملاوٹ ہونے پر سرخ مرچ کے نمونے لاہور کی لیبارٹری سے جانچ کرائے گئے جس کی لیب رپورٹ فیل ہوگئی اور80 کلو ملاوٹی سرخ مرچیں موقع پرتلف کردی گئیں جبکہ 3 گرائنڈنگ مشینیں قبضہ میں لیکرمقدمہ درج کرادیا گیا۔

Previous Post

غیرقانونی تعمیرات کو ایف ڈی اے کیطرف سے مسمار کردیا گیا

Next Post

جعلی و غیرمعیاری ادویات کی فروخت کے گھناؤنے دھندے کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
جعلی و غیرمعیاری ادویات کی فروخت کے گھناؤنے دھندے کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر

جعلی و غیرمعیاری ادویات کی فروخت کے گھناؤنے دھندے کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی