• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ریسکیو 1122 کی طرف سے فیسکو ملازمین کو سیفٹی ٹریننگ کروائی گئی

عثمان صادق by عثمان صادق
12 نومبر, 2021
in عوامی مسائل
0
ریسکیو 1122 کی طرف سے فیسکو ملازمین کو سیفٹی ٹریننگ کروائی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 سرگودھا کمیونٹ ٹیم کی جانب سے فیسکو ملازمین کیلئے سرکل ٹرینگ سینٹر فیسکو میں”بیسک لائف سپورٹ اور فائر سیفٹی” اورنٹیشن کورس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ریسکیو 1122 کے سٹیشن کوارڈینیٹر آصف شہزاد اور میونٹ سیفٹی انسٹرکٹر محمد ابوبکر آصف نے بیس کو ملازمین کو ایمرجنسی کی صورت میں انسانی زندگی کو فوری طبی امداد مہیا کرنے کے بارے میں تربیت فراہم کی۔ دوران تربیت فیسکو ملازمین کو آگ سے بچاو، بلیڈنگ کنٹرول ، سی پی آر فرسٹ ایڈ، روڈ حادثات اور قدرتی آفات کے دوران انسانی جان کی حفاظت کے لئے عملی تربیت دی گئی. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ینگ عابد اقبال نے کہا کہ ریسکیو 1122 کی جانب سے فیسکو ملازمین کی فوری طبی امداد کیلئے ٹرینینگ قابل تعریف ہے جو کہ نہ صرف ملازمین کو اپنے ساتھیوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ عام عوام کی زندگیوں کی بھی حفاظت کے بارے میں عملی تربیت فراہم کرتی ہے. انہوں کہا کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہنا چاہئے تاکہ زیادہ سے زیادہ ملازمین اس سے مستفید ہوسکیں ٹریننگ میں لائن مین ٹو سے لائن مین ون کلاس کے 22 لائن مینوں نے حصہ لیا جن میں عمر دراز شمیم احمد جنم لطیف، مظہر عباس، اختر عباس جعفری، عبد الرحمان، امتیاز محمداشرف ، قاصد عباس، احمدن از حافظ شیر رسول ،ایک شده هم احسان مند رمضان محمد عالم گیره راشد مو بند احسان شامل ہیں.

Tags: FESCORescue
Previous Post

فیصل آباد کی انڈسٹری کو اٹلی کی مشینوں کے علاوہ ان کے ماہرین کی خدمات سے بھی فائدہ اٹھانا چاہیے۔مسٹر آندریس سفیر اٹلی

Next Post

فیصل آباد میں سموگ کا سبب بنے والی فیکٹریاں اور بھٹے سیل کردیے گئے

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
فیصل آباد میں سموگ کا سبب بنے والی فیکٹریاں اور بھٹے سیل کردیے گئے

فیصل آباد میں سموگ کا سبب بنے والی فیکٹریاں اور بھٹے سیل کردیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی