• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ایف ڈبلیو ایم سی کی طرف سے عید الاضحیٰ کے دنوں میں کام کرنے والوں کے لیے اضافی تنخواہ

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
15 ستمبر, 2022
in عوامی مسائل
0
ایف ڈبلیو ایم سی کی طرف سے عید الاضحیٰ کے دنوں میں کام کرنے والوں کے لیے اضافی تنخواہ
4
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 59واں اجلاس ایف ڈبلیو ایم سی کمپلیکس میں منعقد ہواجس کی صدارت چیئرمین فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ولید ارشد ڈوگر نے کی۔اس موقع پر سی ای او فیصل آبادویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال فیروز جوئیہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رندکے علاوہ ڈاکٹر شفاقت علی،ڈاکٹر رومانہ تبسم ودیگر ارکان بھی موجود تھے۔حکومت پنجاب کے نمائندگان لوکل گورنمنٹ و فنانس ڈیپارٹمنٹ نے آن لائن شرکت کی۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں تمام ممبران نے نومنتخب چیئرمین ولید ارشد ڈوگر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوئں کا اظہار کیا۔چیئرمین کی زیر صدارت اجلاس میں عید الاضحی کی تعطیلات میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے کمپنی ملازمین کیلئے 15 یوم کے اعزازیہ کی منظوری دی گئی۔دیگر ایجنڈا آئیٹمز میں مالی سال 21-2020کے سالانہ اکاونٹس کی منظوری اور 8۔اکتوبر کو سالانہ جنرل میٹنگ بلانے کی منطوری بھی دی گئی۔

Previous Post

ضلع بھر میں سستے آٹے کے 14 سیل پوائنٹس اس وقت کام کررہے ہیں

Next Post

رستم فیصل آباد ریسلنگ مقابلوں کا آغاز ہوگیا

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
رستم فیصل آباد ریسلنگ مقابلوں کا آغاز ہوگیا

رستم فیصل آباد ریسلنگ مقابلوں کا آغاز ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

https://www.youtube.com/c/FaisalabadTv41 https://www.youtube.com/c/FaisalabadTv41