• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

غیر قانونی ادویات تیار کرنے والے یونٹس سر بمہر

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
28 ستمبر, 2022
in جرائم, عوامی مسائل
0
غیر قانونی ادویات تیار کرنے والے یونٹس سر بمہر
3
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈسٹرکٹ ڈرگ سکواڈ نے ماڈل سٹی ون میں دو غیر قانونی ادویات تیار کرنے والے یونٹس کو سربمہر کر دیا۔سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر شعیب الرحمن کی سربراہی میں ٹیم نے مینوفیکچرنگ یونٹ پر چھاپہ مارا اور بغیر لائسنس /رجسٹریشن کے کام کرنے پر اسے قبضے میں لے لیا اور 15 لاکھ روپے بھاری مقدار میں جعلی ادویات،انجکشن بھرنے والی مشینیں،لیبلنگ مشینیں،خام مال،رنگوں،خالی اور بھری ہوئی شیشیاں قبضہ میں لے کر دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور دیگر دو احاطے سے فرار ہوگئے۔ڈاکٹر عثمان غنی (ڈرگ کنٹرولر)،ڈاکٹر محسن اصغر (ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر)، ڈاکٹر شہباز فاروق (ڈرگ انسپکٹر)، ڈاکٹر ذیشان علی (ڈرگ انسپکٹر) اور ڈاکٹر خالد مصطفی (ڈرگ انسپکٹر) نے نمونے لے کر کیس کو مزید ضروری کارروائی کے لئے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کو بھیج دیا۔

Previous Post

ایسا نظام قائم کرنا چاہتے ہیں جس میں کسی بھی صورت فیکٹریاں بند نہ ہوں۔ ایم ڈی واسا

Next Post

حکومت پنجاب کے تحت کرکٹ چیمپئن شپ 28 ستمبر سے شروع

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
حکومت پنجاب کے تحت کرکٹ چیمپئن شپ 28 ستمبر سے شروع

حکومت پنجاب کے تحت کرکٹ چیمپئن شپ 28 ستمبر سے شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی