• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

شہریوں کو پارکنگ کی معیاری سروسز فراہم کرنے کیلئے اقدامات جارہی ہیں۔ ایم ڈی پارکنگ کمپنی

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
8 ستمبر, 2022
in عوامی مسائل
0
شہریوں کو پارکنگ کی معیاری سروسز فراہم کرنے کیلئے اقدامات جارہی ہیں۔ ایم ڈی پارکنگ کمپنی
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹرز/ایم ڈی پارکنگ کمپنی کاشف رضا اعوان نے کہاہے کہ شہریوں کو پارکنگ کی معیاری سروسزفراہم کرنے کے لئے ان کی توقعات سے بڑھ کر اقدامات جاری ہیں جس کا تسلسل برقرار رکھنے کے لئے پارکنگ سٹاف کی ذمہ داریاں انتہائی توجہ کی متقاضی ہیں جنہیں بنیادی ضروری سامان کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے۔انہوں نے یہ بات پارکنگ کمپنی کے سٹاف میں کیپس ودیگر سامان تقسیم کرتے ہوئے کہی۔پارکنگ کمپنی کے فیلڈ سٹاف میں ایمپلائز کارڈ،کیپس،پانی کی بوتلیں ودیگر سامان تقسیم کرتے ہوئے کہی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز نے کہا کہ پارکنگ کمپنی کی سروسز میں اضافہ کے ساتھ ورکرز کی فلاح وبہبود بھی ترجیح ہے اور اسی مقصد کے لئے ان میں سامان کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔انہوں نے ورکرز سے کہا کہ وہ دلجمعی اور محنت ولگن سے ڈیوٹی انجام دیتے رہیں،اچھی کارکردگی کے حامل پارکنگ انسپکٹرز،سپروائزرز اور فیلڈ سٹاف کو موٹر سائیکل ویونیفارم بھی دیں گے۔

Previous Post

جعلی و غیرمعیاری ادویات کی فروخت کے گھناؤنے دھندے کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر کی تزئین و آرایش کی کوششیں جاری

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر کی تزئین و آرایش کی کوششیں جاری

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر کی تزئین و آرایش کی کوششیں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

https://www.youtube.com/c/FaisalabadTv41 https://www.youtube.com/c/FaisalabadTv41