• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

جعلی و غیرمعیاری ادویات کی فروخت کے گھناؤنے دھندے کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
8 ستمبر, 2022
in عوامی مسائل
0
جعلی و غیرمعیاری ادویات کی فروخت کے گھناؤنے دھندے کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر
7
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم) ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ نے میڈیکل سٹوروں اور ان کوالیفائیڈ افراد کی طرف سے چلائے جانے والے میڈیکل کلینکس کے خلاف محکمانہ کارروائی کے 50کیسز میں قصورواروں کا موقف سنتے ہوئے مستند جواز پیش نہ کرنے پر 14کیسز کو ڈرگ کورٹ ریفر کرنے،20کو وارننگ دینے کے علاوہ 16کیسز کو موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کی صدارت میں منعقد ہوا۔سیکرٹری کوالٹی کنٹرول بورڈروبینہ اختر،ممبران کمیٹی اور ڈرگ انسپکٹرز موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں جعلی وغیر معیاری ادویات کی فروخت کے گھناؤنے دھندے کی مکمل انداز میں روک تھام کے لئے ڈرگ انسپکٹرز اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کریں۔انہوں نے کہا کہ علاج کے نام پر انسانی صحت سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں لہذا جعلی ڈاکٹروں ونیم حکیموں کے خلاف آپریشن کو نتیجہ خیز بنایا جائے تاکہ معاشرے سے اس منفی فعل کا خاتمہ ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ ڈرگ سیل لائسنس کے بغیر ادویات فروخت کرنے والوں کے سٹورز فوری سیل کرنے کے علاوہ مقدمات درج کرائے جائیں جبکہ زائد المعیاد،جعلی وغیر معیاری ادویات فروخت،ادویات کی حفاظت کیلئے ضروری انتظامات نہ کرنے اورخرید وفروخت کاریکارڈ نہ رکھنے سمیت قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب میڈیکل سٹورز/ کلینکس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

Previous Post

جھنگ روڈ میں جعلی مرچیں تیار کرنے والوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کی کاروائی

Next Post

شہریوں کو پارکنگ کی معیاری سروسز فراہم کرنے کیلئے اقدامات جارہی ہیں۔ ایم ڈی پارکنگ کمپنی

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
شہریوں کو پارکنگ کی معیاری سروسز فراہم کرنے کیلئے اقدامات جارہی ہیں۔ ایم ڈی پارکنگ کمپنی

شہریوں کو پارکنگ کی معیاری سروسز فراہم کرنے کیلئے اقدامات جارہی ہیں۔ ایم ڈی پارکنگ کمپنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی