• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, جون 6, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

پولیو مہم کو مائیکرو پلان کے مطابق سو فیصد کامیاب کیا جائے۔ ڈی سی فیصل آباد

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
25 جنوری, 2022
in سیاست
0
پولیو مہم کو مائیکرو پلان کے مطابق سو فیصد کامیاب کیا جائے۔ ڈی سی فیصل آباد
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ضلع میں انسداد پولیوکی خصوصی مہم پر عملدرآمد کاجائزہ اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر علی شہزادنے مائیکروپلان کے مطابق مقررہ اہداف اور حاصل کئے گئے ٹارگٹس کا جائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنرز صاحبزادہ محمد یوسف،غلام مصطفی جٹ،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر بلال احمد،ڈی ایچ او ڈاکٹروسیم بھٹی اور دیگر افسران بھی موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ انسداد پولیو کی جاری مہم کو سو فیصد کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے سرتوڑکوششیں کی جائیں اور مائیکرو پلان کے مطابق روزانہ کا ہدف مکمل کریں تاکہ پانچ سال تک کی عمر کا کوئی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے۔انہوں نے مہم پر عملدرآمد کی پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے پولیو ٹیموں کو ذمہ داریاں مزید احسن انداز میں نبھانے کی تاکید کی اور کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں،ریلوے سٹیشن سمیت دیگر اہم عوامی مقامات پر پولیو ٹیموں کی موجودگی یقینی بنانے اور بچوں کو قطرے پلانے کی اہم ذمہ داری میں غفلت نہ کی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ مہم پر عملدرآمد کی اچانک چیکنگ کا سلسلہ جاری رہے گا اور کوتاہی پر متعلقہ ایریا انچارج ذمہ دار ہو گا۔اجلاس کے دوران سی ای اونے مہم پر عملدرآمد اور مانیٹر نگ کے بارے میں بریفنگ دی۔

Previous Post

ایف ڈی اے سٹی میں تین کروڑ روپے کی سٹریٹ لائٹس لگانے کا فیصلہ

Next Post

سولر پینل پر 17فیصد ٹیکس ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے کو متاثر کرنے کی کوشش ہے۔ عاطف منیر شیخ

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
سولر پینل پر 17فیصد ٹیکس ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے کو متاثر کرنے کی کوشش ہے۔ عاطف منیر شیخ

سولر پینل پر 17فیصد ٹیکس ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے کو متاثر کرنے کی کوشش ہے۔ عاطف منیر شیخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی