• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
منگل, جون 3, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ایل پی جی گیس ریفلنگ اور منی پٹرول پمپس قائم کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
15 دسمبر, 2022
in عوامی مسائل
0
ایل پی جی گیس ریفلنگ اور منی پٹرول پمپس قائم کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
7
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(محمد حمزہ)ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کی ہدایات پر سول ڈیفنس آفیسر رانا محمد عباس کی زیر نگرانی ٹیموں نے سرگودھا روڈ،گلبرگ اور مدینہ ٹاؤن میں کریک ڈاؤن کرکے11 دکانوں کو سیل اور سامان ضبط کرنے کے ساتھ دکانداروں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرادیئے۔سول ڈیفنس آفیسر نے بتایا کہ ایل پی جی گیس ریفلنگ کا غیر قانونی کاروبار کرنے اور منی پٹرول پمپس قائم کرنے والوں کے خلاف سخت ترین ایکشن کا سلسلہ جاری ہے لہذا دکاندار اس غیر قانونی کاروبار سے بازرہیں بصورت دیگر وہ قانون کی زد سے نہیں بچ سکیں گے۔

Previous Post

انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکول کرکٹ چیمپیئن شپ فاتح ٹیم میں انعامات کی تقسیم

Next Post

یکم جنوری سے باغ جناح کی چلڈرن لائبریری میں میگا پروگرامز منعقد کرائیں جائیں گئے۔ ڈپٹی کمشنر

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
یکم جنوری سے باغ جناح کی چلڈرن لائبریری میں میگا پروگرامز منعقد کرائیں جائیں گئے۔ ڈپٹی کمشنر

یکم جنوری سے باغ جناح کی چلڈرن لائبریری میں میگا پروگرامز منعقد کرائیں جائیں گئے۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی