• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

7 سالہ بچے کا قاتل جمیل کو پولیس نے گرفتار کرلیا

عثمان صادق by عثمان صادق
23 نومبر, 2021
in جرائم
0
7 سالہ بچے کا قاتل جمیل کو پولیس نے گرفتار کرلیا
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) صدر جڑانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا. ملزم جمیل نے 7 سالہ حسنین کو گلا دبا کر قتل کر دیا تھا. پولیس نے 7 سالہ حسنین کی والدہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا. سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایات پر ایس پی جڑانوالہ،ڈی ایس پی جڑانوالہ اور ایس ایچ او صدر جڑانوالہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم ملزم کو 16 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا. ملزم جمیل 7 سالہ مقتول حسنین کے گاؤں کا رہائشی ہے.

Tags: CRIMEFAISALABAD TVpoliceRPO Police
Previous Post

سموگ سے بچنے کے لئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے مرض کی روک تھام کیلئے فیصل آباد میں Diabetes سنٹر اسلام آباد کی برانچ قائم کی جائے گی

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے مرض کی روک تھام کیلئے فیصل آباد میں Diabetes سنٹر اسلام آباد کی برانچ قائم کی جائے گی

ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے مرض کی روک تھام کیلئے فیصل آباد میں Diabetes سنٹر اسلام آباد کی برانچ قائم کی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی