• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

پی پی 97 کا انوکھا ریکارڈ، 20 سال سے ہر الیکشن میں نیا چہرہ ایم پی اے منتخب

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
20 جولائی, 2022
in سیاست
0
پی پی 97 کا انوکھا ریکارڈ، 20 سال سے ہر الیکشن میں نیا چہرہ ایم پی اے منتخب
64
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (افضال تتلہ) چک جھمرہ کے حلقہ پی پی 97 کا انوکھا ریکارڈ سامنے آگیا ۔ 2002ء سے لے کر 2022ء تک ہر الیکشن میں پرانے کی بجائے نیا امیدوار جیتا ۔ 20 سالوں میں کسی کو دوسری باری نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل چک جھمرہ کی سیاسی تاریخ بھی مستقل مزاج ثابت نہ ہوسکی۔ 2002ء میں سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد افضل ساہی کو 2008ء کے جنرل الیکشن میں حاجی لیاقت علی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر 44893 ووٹ حاصل کرکے ہرا دیا جبکہ 2013ء میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر سیاسی میدان میں آنے والے آزاد علی تبسم کو چک جھمرہ نے 39676 ووٹ ڈال کر ممبر صوبائی اسمبلی منتخب کرلیا۔ اسی حلقہ کے جنرل الیکشن 2018 میں حاجی اجمل چیمہ کو 42237 ووٹ ڈال کر ایک اور نئے چہرے کو ایم پی اے بنا لیا گیا۔ اب حالیہ ضمنی انتخاب 2022ء میں علی افضل ساہی کو 67022 ووٹ دے کر اس حلقہ نے اپنا ایم پی اے منتخب کرلیا ہے اور یوں صوبائی اسمبلی کی سیٹ پھر سے ساہی خاندان میں منتقل ہوچکی ہے ۔ اسے عوامی شعور ہی کہا جاسکتا ہے کہ عوام نے امیدوں پر پورا نہ اترنے والے امیدوار کو دوبارہ منتخب کرنا مناسب نہ سمجھا اور نئے چہرے کو سامنے لے آے۔ اگر حالات ایسے ہی رہے تو ممکن ہے آنے والے الیکشن میں اس حلقہ کا ایم پی اے کوئی اور نیا چہرہ ہو۔ نئے منتخب ہونے والے علی افضل ساہی کو کوشش کرنا ہوگی کہ وہ اس روایت کو توڑ کر دوسری بار منتخب ہوں اس کے لیے انھیں دن رات ایک کرنا ہوگا عوامی حمایت کو بڑھانا ہوگا ۔

Previous Post

فیصل آباد وائٹ گرلز کراٹے ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کرلی

Next Post

بجلی چوروں کیخلاف بھرپور کارروائیوں کا آغاز۔ سی ای او فیسکو

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
fesco

بجلی چوروں کیخلاف بھرپور کارروائیوں کا آغاز۔ سی ای او فیسکو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی