• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
18 اگست, 2022
in عوامی مسائل
0
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری
71
SHARES
71
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کے شہریوں کو محفوظ خوراک پہچانے کے مشن پر گامزن ہے اس ضمن میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے گھر میں بنی مضر صحت کیچپ اور سوس بنانے والی فیکٹری ڈھونڈ پکڑلی۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں سرگودھا روڈ علی ٹاؤن میں موجود خفیہ فیکٹری پر چھاپاماراگیا تو ملزمان بغیر لائسنس کام کرتے پائے گئے مزید چیکنگ پر سوس اور کیچپ میں سٹارچ کی ملاوٹ پائی گئی جبکہ عوام کو دھوکا دینے کے لئے پیکنگ پر ایڈریس بھی جعلی پایا گیا۔ٹیم نے 4 عدد پیکنگ مشینری،500 کلو ملاوٹی سوس،سیلنگ مشینیں اور پیکیجنگ میٹریل ضبط کر کے تھانہ ملت ٹاؤن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 سیکشن 22، 23، 28 اور 32 کے تحت مقدمہ درج اورملزمان موقع سے گرفتارکرادیئے۔

Previous Post

فیصل آباد کو بڑا ڈویلپمنٹ پیکج دیں گئے،گڈ گورنس اور ڈلیوری نظر آئے گی۔ افضل ساہی صوبائی وزیر

Next Post

رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے مالکان کو "ای سسٹم سروسز” سہولت حاصل ہوگی۔ ایف ڈی اے

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے مالکان کو "ای سسٹم سروسز” سہولت حاصل ہوگی۔ ایف ڈی اے

رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے مالکان کو "ای سسٹم سروسز" سہولت حاصل ہوگی۔ ایف ڈی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی