• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
اتوار, مئی 25, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

کرکٹ لیگ 2022 ء کا فائنل کمبائنڈ کرکٹ کلب نے جیت لیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
9 ستمبر, 2022
in تعلیم و کھیل
0
کرکٹ لیگ 2022 ء کا فائنل کمبائنڈ کرکٹ کلب نے جیت لیا
6
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ایس ایم افضل میموریل T20 کرکٹ لیگ 2022 کے فائنل میچ کمبائنڈ کرکٹ کلب نے پانچ وکٹوں سے جیت لیا۔مہمان خصوصی ایم این اے شیخ خرم شہزاد ‘چیف ایگزیکٹو جواد سپورٹس کمپلیکس شیخ جواد افضل’شیخ عماد افضل’شیخ فراز محمود الحسن نے جیتنے والی ونر’رنراپ ٹیموں کے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا جواد کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں جناح کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں سات کھلاڑیوں کے نقصان پر154 رنز بنائے۔اسد علی 20 اور ذیشان بٹ نے 40 رنز بنا کر نمایاں رہے۔کمائنڈ کرکٹ کلب کے علی رضا نے 32 رنز دے کر 3 اور عدنان جٹ نے 26 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔جواب میں کمائنڈ کرکٹ کلب نے مطلوبہ سکور 19.5 اوور میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کرکے ٹورنامنٹ کا فائنل اپنے نام کر لیا کمائنڈ کرکٹ کلب کے جانب سے علی شان نے 45 رنزناٹ آ ٹ سکور بنا کر فائنل میچ کے مین آف سے پلیئر قرار پائے۔جبکہ عبدالصمد نے 29 بالوں پر 40 سکور بنایا۔جناح کرکٹ کلب کی جانب سے غلام ربانی نے 25 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔میچ کے آخر پر مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شیخ خرم شہزاد نے چیف ایگزیکٹو جواد سپورٹس اینڈ کلچر کمپلیکس شیخ جواد افضل’شیخ عماد افضل ‘شیخ فراز محمود الحسن’میاں رضوان الحق’میاں ندیم اشرف ‘ہیڈ کوچ ایس ایم افضل کرکٹ اکیڈمی نوید نذیر’ اسسٹنٹ کوچ مقصود احمد’حافظ امین الحق’نور نبی ‘میاں کاشف فرید ‘شہزاد دھونی سمیت دیگر شرکاء نے گراؤنڈ مین ‘ایمپائرز اور کھلاڑیوں کے علاوہ ونر ٹیم کے کپتان کو تین لاکھ روپے بمعہ ٹرافی’رنر اپ ٹیم کے کپتان کو ڈیڑھ لاکھ روپے بمعہ ٹرافی ‘تھرڈ ٹیم کے کپتان کو ساٹھ ہزار اور چوتھی پوزیشن حاصل کرنیوالی ٹیم کے کپتان کو چالیس ہزار روپے کے علاوہ مین آف دی ٹورنامنٹ احمد اشرف کو بیس ہزار روپے ‘بہترین وکٹ کیپرنگ کرنے پر حسنین حیدر کو پانچ ہزار ‘ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیسٹمین اور بہترین فیلڈر فسٹ کلاس پلیئر عبدالصمد کو دس ہزار ‘مین آف دی فائنل میچ علی شان دھونی کو دس ہزار روپے ‘ٹورنامنٹ کے بیسٹ باولر محمد مدثر کو پانچ ہزار روپے کے انعامات سے نوازا گیا اس موقع چیف ایگزیکٹو جواد سپورٹس کمپلیکس شیخ جواد افضل کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ سرکاری سطح پر سپورٹس کیلئے کام کرتے ہوئے اس طرح کے ٹورنامنٹ منعقد کرواکر یوتھ کو آگے لاکر ان کے ٹیلنٹ کو اجاگر کریںاور فیصل آباد کا نام روشن ہو ہمارے ٹورنامنٹ میں فیصل آباد کے ٹاپ کلاس 32رجسٹرڈ کلبوں نے حصہ لیا تھا ہرٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا پہلے اور دوسرے نمبر پر آنیوالی ٹیموں کا مبارکباد پیش کرتا ہوں مہمان خصوصی ایم این اے شیخ خرم شہزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں جواد کلب کے پیٹرن انچیف شیخ جواد افضل ‘شیخ عماد افضل ‘شیخ فراز محمود الحسن ‘میاں ندیم اشرف اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے طور پر ایک بڑا ٹورنامنٹ منعقد کرواکر حوصلہ افزائی کیلئے انعامات دیئے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس طرح کے ٹورنامنٹ منعقد کروانے کیساتھ ساتھ ڈسپلن کیساتھ کلب نے کام کیا اس وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کو فیصل آباد ریجن میں فل ممبر نامزد کیا آخر میں جواد کلب کے صدر شیخ عماد افضل ‘شیخ فراز محمود الحسن ‘میاں ندیم اشرف نے مہمان خصوصی شیخ خرم شہزاد ایم این اے کو شیلڈز پیش کرتے ہوئے تمام کھلاڑیوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

Previous Post

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر کی تزئین و آرایش کی کوششیں جاری

Next Post

فیصل آباد میں پناہ گاہ کیلئے فری شٹل سروس کا آغاز کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
فیصل آباد میں پناہ گاہ کیلئے فری شٹل سروس کا آغاز کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر

فیصل آباد میں پناہ گاہ کیلئے فری شٹل سروس کا آغاز کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی