• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

سی ٹی او مقصود احمد لون کا احسن اقدام،انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنا دیا

عثمان صادق by عثمان صادق
3 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
سی ٹی او مقصود احمد لون کا احسن اقدام،انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنا دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )حادثات کی روک تھام اور شہریوں کو ٹریفک کا بلارکاوٹ بہاؤ فراہم کیلئے سٹی ٹریفک پولیس، سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، پٹرولنگ پولیس، ریسکیو 1122، میٹرو پولیٹن کارپوریشن، موٹروے پولیس، محکمہ ماحولیات، روڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنا دیا گیا ہے۔ جس کی پہلی میٹنگ سی ٹی او آفس میں ہوئی اور تمام اداروں نے مشترکہ لائحہ عمل طے کرتے ہوئے ماہانہ بنیادوں پر روڈ حادثات میں کمی لانے کیلئے سٹرکوں پر ناجائزتجاوزات کا خاتمہ کرنے، پارکنگ کے نظام کو بہتر کرنے، پبلک ٹرانسپورٹ کی فٹنس کو بہتر کرنے، ہائی ویز پر تیز رفتاری اور اوورلوڈنگ روکنے،دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو روڈ پر آنے سے روکنے کیلئے، شہر بھر کی سڑکوں پر لین لائن اور زیبرا کراسنگ لگوانے، ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کی بروقت ریپئرنگ ، سٹریٹ لائٹس و ٹریفک سگنل کی مینٹیننس اور ٹریفک کی روانی کو مزید بہتر کرنے کیلئے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سی ٹی او کی طرف سے تمام اداروں کو اپنی اپنی زمہ داریوں کا تعین کرتے ہوئے کارکردگی رپورٹ ماہانہ بنیاد پر شیئر کرنے اور باہمی تعاون سے شہریوں کو آسانیاں فراہم کرنے کا اعادہ کیا گیا۔اس سلسلہ میں سی ٹی او اور سی او کارپوریشن نے فیصل آباد کے تجارتی مرکز گھنٹہ گھر کے گرد بازاروں کے تاجر حضرات اور لوڈر ٹرانسپورٹ یونین کو بھی گزشتہ روز اعتماد میں لیتے ہوئے تعاون کرنے اور شہر کی بہتری کیلئے ساتھ ملکر چلنے کیلے گھنٹہ گھر چوک میں میٹنگ کا انعقاد کیا تھا۔ جس میں تاجر برادری کیطرف سے دی گئ تجاویز کو بھی مشترکہ ورکنگ گروپ کے ایجنڈا میں شامل کیا گیا ھے۔

Tags: CTO FaislabadFSDTV41Police FaisalabadTrafic Police Faisalabad
Previous Post

مشنرسلوت سعید کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں قائم لیور فاؤنڈیشن اور کارڈیک کیئر یونٹ کے امور سے متعلق قائم کمیٹی کا دوسرا اجلاس

Next Post

سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب ظہورحسین کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب ظہورحسین کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ

سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب ظہورحسین کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی