• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

مون سون سیزن کی تیاریوں کا سلسلہ شروع 

عثمان صادق by عثمان صادق
3 جولائی, 2023
in عوامی مسائل
0
مون سون سیزن کی تیاریوں کا سلسلہ شروع 
29
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مینجنگ ڈائریکٹر واسا انجینئر خالد رضا خان کی ہدایت پر مون سون سیزن کی تیاریوں کے سلسلے میں مین چینلز کی صفائی مہم اور ڈی سلٹنگ روزانہ کی بنیادپر جاری ہے۔ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کی تشکیل کردہ انسپکشن ٹیم نے مین چین ون غلام محمد آباد نزد سبحان اللہ مسجد پرڈی سلٹنگ کا جائزہ لیا۔ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹرز عدنان نثار اور اعجاز لطیف بھی انسپکشن ٹیم کے ہمراہ تھے۔انہوں نے ٹیم کو جاری صفائی اور ڈی سلٹنگ مہم کی تفصیلی بریفنگ دی،ستیانہ روڈ مین چینل بالمقابل فش فارم سٹاپ کے قریب ڈرینج ڈویژن سٹاف نے ڈی سلٹنگ کا کام مکمل کیا۔

Tags: District administrationRainRain systemWASA
Previous Post

ریسکیو 1122 کا گزشتہ ماہ 10 ہزار سے زائد ایمرجنسی کالز پر رسپانس

Next Post

گرین بیلٹس اور پارکس کی تزئین وبحالی اورصفائی وخوبصورتی کے لئے نیا ٹارگٹ 

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
گرین بیلٹس اور پارکس کی تزئین وبحالی اورصفائی وخوبصورتی کے لئے نیا ٹارگٹ 

گرین بیلٹس اور پارکس کی تزئین وبحالی اورصفائی وخوبصورتی کے لئے نیا ٹارگٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی