• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 29, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

ڈائمنڈ جوبلی75ویں جشن آزادی تقریبات زوروشور سے جاری

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
26 جولائی, 2022
in تعلیم و کھیل
0
ڈائمنڈ جوبلی75ویں جشن آزادی تقریبات زوروشور سے جاری
10
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ڈائمنڈ جوبلی75ویں جشن آزادی تقریبات زوروشور سے جاری ہیں اس ضمن میں کلیم شہید سپورٹس کمپلیکس میں ویٹ لفٹنگ کی مختلف کیٹیگریز میں مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں کھلاڑیوں نے اپنے بھرپور فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 180/200 کلو وزن اٹھاکر شائقین اور مہمانوں سے خوب داد وصول کی اس ویٹ لفٹنگ پروگرام کے مہمان خصوصی حاجی عبد الستار نارا نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف کے علاوہ استاد رزاق،گیلانی گجر،حاجی محمد رفیع،کئیر ٹیکر کلیم شہید سپورٹس کمپلیکس عاطف نومی ملک اور دیگر بھی موجود تھے۔

Previous Post

محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی صدارت امن کمیٹی کا اجلاس

Next Post

واسا کی جانب سے چکیرہ ڈسپوزل اسٹیشن کی استعداد کار میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
واسا کی جانب سے چکیرہ ڈسپوزل اسٹیشن کی استعداد کار میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

واسا کی جانب سے چکیرہ ڈسپوزل اسٹیشن کی استعداد کار میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی