• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 8, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

سیکرٹری آر ٹی اے کا جنرل بس اسٹینڈ اور سبحان ٹریولز کا دورہ ، کرونا ویکسینیشن سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ

admin by admin
1 اپریل, 2022
in عوامی مسائل
0
bus stand

bus stand

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(محمد حمزہ) سیکرٹری آرٹی اے محمد سرور نے جنرل بس سٹینڈ اور سبحان ٹریولزکا دورہ کیااورسٹاف کی ویکسینیشن سمیت کورونا ایس اویز پر عملدرآمد کو چیک کیا۔سیکرٹری آرٹی اے نے کہا کہ خلاف ورزی کی مرتکب مسافر گاڑیوں کو بند اور ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانے کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ کوئی بس یا ویگن میں خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے ٹرانسپورٹرز سے کہا کہ وہ پابندی پرعملدرآمد کو یقینی بنائیں اورخلاف ورزی سے گریز کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ شاہرات سمیت خارجی راستوں پر بھی کڑی  چیکنگ جاری ہے اور کوروناایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔انہوں نے سٹینڈز میں صفائی کی صورت حال بھی چیک کی۔

Tags: bus stand
Previous Post

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کی ڈپٹی کمشنر کے سامنے شنوائی

admin

admin

Next Post
dc-fsd

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کی ڈپٹی کمشنر کے سامنے شنوائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی