• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 8, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home Home

ریسکیو 1122 فیصل آباد کی 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری

admin by admin
2 جنوری, 2025
in Home
0
rescue 1122

rescue 1122

145
SHARES
145
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریسکیو 1122 فیصل آباد نے سال 2024 کے دوران 157,324 ایمرجنسی کالز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے 149,094 متاثرین کو ریسکیو کیا۔ ان متاثرین میں 74,693 افراد کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی، جبکہ 67,552 کو ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ کنٹرول روم کو موصول ہونے والی کالز میں 33,754 روڈ ٹریفک حادثات، 105,877 میڈیکل ایمرجنسیز، 2,065 آگ لگنے، 3,583 کرائم، 111 ڈوبنے، 169 عمارت گرنے، 8 سلنڈر دھماکوں اور 10,390 متفرق ایمرجنسیز شامل تھیں۔ انسانی خدمت کے ساتھ 1,367 جانوروں اور پرندوں کو بھی ریسکیو کیا گیا۔ سالانہ کارکردگی اجلاس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال نے کی، جنہوں نے شہریوں کو شدید دھند کے دوران  احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال نے حالیہ شدید دھند کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہریوں کو چاہیے کہ بِلا ضرورت سفر کرنے سے گریز کریں ضرورت کے وقت سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ اور رفتار آہستہ رکھیں۔ گاڑی کی لائٹس ان رکھیں اور لو بیم ہیڈ لائٹس کا استعمال کریں۔

 

Previous Post

سال 2024 فیصل آباد میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی

Next Post

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کے اعزاز میں الوداعی تقریب

admin

admin

Next Post
کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کے اعزاز میں الوداعی تقریب

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کے اعزاز میں الوداعی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی