• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
اتوار, مئی 25, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

سپرنٹنڈنٹ مٹرنل ڈاکٹر یونس ایاز ریٹائر ہوگئے

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
13 دسمبر, 2021
in عوامی مسائل
0
سپرنٹنڈنٹ مٹرنل ڈاکٹر یونس ایاز ریٹائر ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (حمزہ اکرم) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مٹرنل نیو بورن اینڈ چائلڈ ہیلتھ ہسپتال ڈاکٹر یونس ایاز مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے۔ان کے اعزاز میں ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے تقریب منعقد ہوئی جس میں نئی تعینات ہونے والی ایم ایس ڈاکٹر راحیلہ کو خوش آمدید کہا گیا۔ڈاکٹر راحت رشید،ڈاکٹر ثمر امین ودیگر ڈاکٹرز اور سٹاف ممبران نے شرکت کی۔ڈاکٹر یونس نے اعزاز میں تقریب کے انعقاد پر شکریہ اداکیا اور کہا کہ بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ہسپتال کی کارکردگی میں اضافہ اور مزدوروں کی فیملیز کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے حتی المقدور کوشش کیں۔انہوں نے بھرپور معاونت پر ڈاکٹرز وسٹاف کا شکریہ اداکیا۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راحیلہ نے ملازمت سے سبکدوش ہونے والے ایم ایس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور کہا کہ وہ ان کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر ہسپتال کی کارکردگی میں مزید اضافہ کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گی۔

Previous Post

سیشن جج شفیق احمد کا سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ

Next Post

عاصمہ اعجاز چیمہ کا پارکس کا دورہ اورلائٹس جھولوں،واٹر پمپ کو بہتر بنانے کی تاکید

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
عاصمہ اعجاز چیمہ کا پارکس کا دورہ اورلائٹس جھولوں،واٹر پمپ کو بہتر بنانے کی تاکید

عاصمہ اعجاز چیمہ کا پارکس کا دورہ اورلائٹس جھولوں،واٹر پمپ کو بہتر بنانے کی تاکید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی