• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ایف ڈی اے کیطرف سے کمرشل عمارتوں کی تعمیر کے 28ک یسز کی منظوری دے دی گئی

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
28 جنوری, 2022
in عوامی مسائل
0
ایف ڈی اے کیطرف سے کمرشل عمارتوں کی تعمیر کے 28ک یسز کی منظوری دے دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد میں ایف ڈی اے کی طر ف سے کمرشل عمارتوں کی تعمیر کے 28کیسز کی منظوری دی گئی ہے جن سے چار کروڑ روپے کے ریونیو کی وصولی متوقع ہے اس سلسلے میں ایک اجلاس ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے رضوان نذیر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چیف انجینئر مہرایوب، ڈائریکٹرٹاؤن پلاننگ اسماء محسن، راحیل ظفر، ڈپٹی ڈائریکٹراقراء مرتضیٰ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر فاران صدیق اور دیگر افسران موجود تھے۔ اجلاس کے دوران ایف ڈی اے کے زیر کنٹرول رہائشی کالونیوں کے ڈکلیئر کمرشل روڈز پر کاروباری عمارتوں کی منظوری کے مختلف کیسز پر غور و خوض کیاگیا اور اس دوران سرسید ٹاؤن، گلبرگ کالونی، مدینہ ٹاؤن اور پرتاب نگر کچی آبادی سمیت دیگر رہائشی کالونیوں میں 28کمرشل بلڈنگ کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے متعلقہ افسران سے کہاکہ وہ ان درخواست گزاروں کو کمرشلائزیشن فیس بلاتاخیر جمع کرانے کی تاکید کریں تاکہ مزید محکمانہ کارروائی مکمل کی جاسکے۔انہوں نے کہاکہ غیرقانونی کمرشلائزیشن کو برداشت نہیں کیاجائیگا اس ضمن میں کوئی ملی بھگت نہیں ہونی چاہئے۔ انہوں نے فیلڈ سٹاف سے کہاکہ وہ غیر قانونی کمرشلائزیشن کا کھوج لگا کر قصور داروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائیں تاکہ کمرشلائزیشن فیسوں کی زیادہ سے زیادہ ریکوری کو یقینی بنایاجاسکے۔انہوں نے ایف ڈی اے کے زیر کنٹرول رہائشی کالونیوں میں ڈکلیئر کمرشل روڈ ز پر کاروباری عمارتوں کی تعمیر کے خواہش مند شہریوں سے کہاکہ وہ کمرشلائزیشن کی ضرور منظوری حاصل کریں اس ضمن میں ایف ڈی اے کی طرف سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ تیز رفتار ریلیف فراہم کیاجاسکے۔

Previous Post

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے شہر بھر میں صفائی و آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا

Next Post

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویثرن میں ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس‏

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویثرن میں ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس‏

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویثرن میں ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس‏

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی