• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیصل آباد میں کاروائی 1600 کلو مردہ مرغیاں تلف

admin by admin
30 جون, 2022
in جرائم, عوامی مسائل
0
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیصل آباد میں کاروائی 1600 کلو مردہ مرغیاں تلف
90
SHARES
90
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی)ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈاتھارٹی شعیب خان جدون کی ہدایت پرپنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد مردہ مرغیوں کی سپلائی پر لگاتار کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ فوڈسیفٹی ٹیمیں عوام کومردہ مرغیوں کا گوشت کھانے سے بچانے کے لیے دن رات کوشاں ہے اس ضمن میں گزشتہ رات2بجے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز نے فوڈسیفٹی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی اورتقریباً1600کلومردہ مرغیوں کی شہر میں سپلائی ناکام بنادی۔ مرغیوں کوویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تعاون سے ڈمپنگ سائٹ پرتلف کرکے گاڑی کو قبضے میں لے لیاگیاجبکہ ڈرائیورکوپولیس حراست میں دیکرتھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ بھی درج کرادیا گیا ہے۔

Tags: BurgersChickenDCFaisalabadFaisalabadFAISALABAD TVGood HealthPunjab food authorityShawarma
Previous Post

سینٹرل جیل کے نوعمر اسیران کو مختلف سکولوں کے طالب علموں کی طرف سے کتابوں کا تحفہ

Next Post

انجمن انسداد منشیات ڈی ایچ کیو کا یونیورسٹی میں سیمینار

admin

admin

Next Post
انجمن انسداد منشیات ڈی ایچ کیو کا یونیورسٹی میں سیمینار

انجمن انسداد منشیات ڈی ایچ کیو کا یونیورسٹی میں سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی