• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

سید ایوب بخاری نے بطور اسسٹنٹ کمشنر سٹی تعیناتی کا آخری روزتجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

admin by admin
20 ستمبر, 2021
in عوامی مسائل
0
faisalabad

faisalabad

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( نمائندہ ایف ٹی وی) سید ایوب بخاری نے بطور اسسٹنٹ کمشنر سٹی تعیناتی کے آخری روزتجاوزات کے خاتمے سمیت عطائی ڈاکٹروں اور گرانفروش قصابوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔انہوں نے مختلف علاقوں میں 11عطائی کلینکس سیل،5 مقدمات درج 4 افراد گرفتارکرانے کے ساتھ ایک کروڑ روپے مالیت کی قیمتی سرکاری اراضی واگزار کرالی۔ انہوں نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور پولیس فورس کے ہمراہ کریک ڈاؤن کرتے ہوئے غلام محمد آباد کے علاقہ شیراں والا چوک میں ہڈی جوڑ کلینک چلانے والے دو عطائی ڈاکٹروں کو موقع سے گرفتار کراکر 3 مقدمات کا اندراج تھانہ غلام محمد آباد میں کرادیا جبکہ دیگر کلینکس پر موجود عطائی ڈاکٹرز ٹیم کو دیکھ کر بھاگ نکلے، ہڈی جوڑ کلینکس کو موقع پر سیل کردیا گیا جبکہ مٹن 1300 روپے سے لے کر 1400 روپے فی کلو فروخت کرنے پر جناح کالونی میں امام دین مٹن شاپ اور رانا ابرار مٹن شاپ کو سیل،گراں فروش قصابوں کو گرفتار کرکے تھانہ گلبرگ میں مقدمات کا اندراج کرادیا گیا۔مزید براں جھنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے مالیت کی قیمتی سرکاری اراضی کو واگزار کرایا۔

Previous Post

فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ایف ڈی اے سٹی میں پلاٹس کی کھلے عام نیلامی کے ذریعے فروخت

Next Post

9 ارب روپے کی خطیر رقم سرکاری ہسپتالوں میں ادویات و علاج معالجہ کی غرض سے جاری

admin

admin

Next Post
dr yasmin

9 ارب روپے کی خطیر رقم سرکاری ہسپتالوں میں ادویات و علاج معالجہ کی غرض سے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی