• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا بھکاری کروڑ پتی نکلا، عدالت میں بینک سٹیٹنمنٹ دکھادی

admin by admin
6 جون, 2023
in جرائم
0
288
SHARES
288
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد ( نمائندہ ایف ٹی وی) فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا بھکاری کروڑ پتی نکلا، عدالت میں بینک سٹیٹنمنٹ دکھادی۔
مظفر حسین نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں رٹ دائر کرتے ہوئے 3 کروڑ کی ملکیت کا دعوی کیا۔

بھکاری کا کہنا ہے کہ خریدے ہوئے پلاٹ کی رقم دینے جا رہا تھا کہ پولیس نے 7 لاکھ چھین کر آپس میں بانٹ لئے۔اس پر پولیس نے کہا ہے کہ بھکاری جھوٹ بول رہا ہے، اس کے پاس سات لاکھ کہاں سے آئے۔
تاہم بھکاری نے عدالت میں اپنے بنک اکاؤنٹ کی سیٹیٹمنٹ میں 3 کروڑ روپے کے دکھاکر سب کو ششدر کردیا۔
عدالت نے بھکاری کے 7 لاکھ ہڑپ کرنے کے الزام پر تھانیدار اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا عوامی قدم

Next Post

عید الاضحیٰ سے قبل فیصل آباد میں سیکیورٹی پلان تیار 

admin

admin

Next Post
عید الاضحیٰ سے قبل فیصل آباد میں سیکیورٹی پلان تیار 

عید الاضحیٰ سے قبل فیصل آباد میں سیکیورٹی پلان تیار 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی