• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

پی پی 97 میں پریزائیڈنگ افسران اور عملے میں پولنگ میٹریل تقسیم

عثمان صادق by عثمان صادق
16 جولائی, 2022
in سیاست
0
پی پی 97 میں پریزائیڈنگ افسران اور عملے میں پولنگ میٹریل تقسیم
48
SHARES
48
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (افضال احمد تتلہ) کل مورخہ 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں ریجنل الیکشن کمیشن آفس کی طرف سے ہائر سیکنڈری اسکول جھمرہ میں پولنگ میٹریل کی تقسیم کا عمل جاری ہے ۔ پی پی 97 کے 168 پولنگ اسٹیشنز کے عملے کو میٹریل تقسیم کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے افسران اور پولیس کی نگرانی میں پریزائیڈنگ افسران کو پولنگ اسٹیشنز کی جانب روانہ کیا جا رہا ہے۔ پی پی 97 میں 2 لاکھ 55 ہزار 884 مجموعی طور پر رجسٹرڈ ووٹرز ہے۔ پی پی 97 میں 12 امیدوار آمنے سامنے ہیں جن میں پاکستان تحریک انصاف کے علی افضل ساہی اور ن لیگ کے محمد اجمل چیمہ میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے ۔ اداروں کی طرف سے جھمرہ کے 168 میں سے 39 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دئیے گئے ہیں جبکہ پی پی 97 کے 168 پولنگ اسٹیشنز پر پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ اسی دوران ایلیٹ فورس کی گاڑیاں بھی حلقہ میں گشت کرتی رہیں گی۔

Tags: FaisalabadFaisalabadTvPublic IssuesPunjab
Previous Post

واسا کے عملے کی عیدالاضحٰی کی تعطیلات منسوخ کردی گئیں

Next Post

پی پی 97 کی سیٹ علی افضل ساہی نے واضح برتری سے جیت لی 

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
پی پی 97 کی سیٹ علی افضل ساہی نے واضح برتری سے جیت لی 

پی پی 97 کی سیٹ علی افضل ساہی نے واضح برتری سے جیت لی 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی