کورونا ویکسینیشن مہم پر عملدرآمد کیلئے ڈاکٹر ذوالقرنین کا الحمد ہسپتال کا دورہ

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈسٹرکٹ پروگرام کوآرڈینیٹر برائے انسداد وبائی امراض ڈاکٹر ذوالقرنین نے کورونا ویکسینیشن مہم پر عملدرآمد کے لئے الحمد ہسپتال کا دورہ کیا اور ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے ہسپتال کے ڈاکٹرز وسٹاف ممبران اور مریضوں ولواحقین کی ویکسینیشن ہونے کی تصدیق بھی کی۔انہوں نے ویکسینیشن […]

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل فیصل آباد میں احساس بازار کا افتتاح کردیا گیا، جہاں سب کچھ مفت ملے گا۔

فیصل آباد(حمزہ اکرم)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام تحصیل سٹی میں بڑا احساس بازارفنکشنل ہوگیا ہے۔آرٹس کونسل کی پارکنگ میں قائم بڑے احساس بازار میں مستحق خواتین،مرد وبچوں کو موسم سرما کی مناسبت سے معیاری گرم ملبوسات،شوز،شالز،لحاف،جرابیں،بچوں کے کپڑے،جیکٹس ودیگر سامان کی مفت فراہمی شروع ہوگئی […]

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پہلا احساس بازار تحصیل سمندری میں قائم کردیا گیا

فیصل آباد(حمزہ اکرم)حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلع میں پہلا احساس بازار تحصیل سمندری میں قائم کردیا گیا ہے جہاں انجمن تاجران اور دیگر مخیر حضرات کے تعاون سے مستحق افراد کو موسم سرما کی منابست سے مفت ملبوسات اور شوزدینے کا سلسلہ جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سمندری فیصل سلطان نے احساس بازار کا دورہ […]

مزید پڑھیں

فیصل آباد کی مجموعی آبادی میں 10 فیصد فرق کو پورا کرنے کیلئے نادرا کوششیں کر رہا ہے۔ ڈی جی نادرا

فیصل آباد کی مجموعی آبادی میں مردوں اور خواتین کی رجسٹریشن میں دس فیصد کے واضح فرق کو پورا کرنے کیلئے نادرا سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے۔ یہ بات نادرا کے ڈائریکٹر جنرل نوید جان صاحبزادہ نے آج فیصل آباد چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری میں خواتین کی رجسٹریشن کی اہمیت کے بارے میں ایک […]

مزید پڑھیں

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیطرف سے مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی

فیصل آباد(حمزہ اکرم)فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں چیئرمین فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ولید ارشد ڈوگر،ایم پی اے چوہدری لطیف نذر، جی ایم آپریشنز کرنل (ر) عماد اقبال گل،عابد تنویر،سینئر مینجر آپریشن محمد اعجاز بندیشہ،ڈپٹی مینجر […]

مزید پڑھیں