• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, جولائی 2, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مختلد گلیوں میں جاکر صفائی کا معیار چیک کیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
12 جنوری, 2023
in عوامی مسائل
0
سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مختلد گلیوں میں جاکر صفائی کا معیار چیک کیا
6
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال فیروز جوئیہ نے شہر میں صفائی ستھرائی کے معیار کا جائزہ لینے کیلئے ڈی ٹائپ کالونی اور ناولٹی پل کے علاقوں کا دورہ کیا۔جی ایم آپریشنز محمد اعجاز بندیشہ اور منیجر آپریشنز عبداللہ نذیر باجوہ بھی انکے ہمراہ تھے۔ سی ای او فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے یونین کونسلوں میں جا کر گلی گلی صفائی کا معیار چیک کیا اور بعض مقامات پر ملبے کے ڈھیر کو فوری ختم کرانے کے احکامات جاری کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنرعمران حامد شیخ کے ویژن کے مطابق شہر بھر کی صفائی کیلئے جامع پلان تشکیل دیا گیا ہے۔یونین کونسلز کی سطح پر ویسٹ ورکرز کے کام کو مسلسل مانیٹر کیا جا رہا ہے۔سی ای اونے ناولٹی پل فش مارکیٹ کا بھی دورہ کیا اور وہاں جاری صفائی آپریشن کی نگرانی کی۔جی ایم آپریشنز محمد اعجاز بندیشہ نے بتایا کہ فش مارکیٹ کی صفائی کیلئے دو شفٹوں میں سینٹری ورکرز کو ڈیوٹیاں تفویض کی گئی ہیں جبکہ ہیوی مشینری کی مدد سے پوسٹ ڈی سلٹنگ آپریشن بھی جاری ہے۔

Previous Post

ایف ڈی اے کی ٹیم کا مختلف غیر قانونی رہائشی کالونیوں کیخلاف آپریشن

Next Post

ڈی سی آفس میں "ضلع رائٹ ٹو انفارمیشن ایٹ مرکز” قائم کردیا گیا

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ڈی سی آفس میں "ضلع رائٹ ٹو انفارمیشن ایٹ مرکز” قائم کردیا گیا

ڈی سی آفس میں "ضلع رائٹ ٹو انفارمیشن ایٹ مرکز" قائم کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی