• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد میں 2 ہفتوں کے دوران 18 ہزار ٹن کوڑا کرکٹ شہر سے باہر منتقل کیا گیا۔ بلال فیروز

admin by admin
2 جون, 2022
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد میں 2 ہفتوں کے دوران 18 ہزار ٹن کوڑا کرکٹ شہر سے باہر منتقل کیا گیا۔ بلال فیروز
48
SHARES
48
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم) پنجاب حکومت کی ہدایات پر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر میں بہترین صفائی کا معیار قائم رکھنے کیلئے پر عزم ہے۔صاف پنجاب مہم کے سلسلہ میں شہر کی صفائی ستھرائی اولین ترجیح ہے۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال فیروز جوئیہ نے کہا ہے کہ فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر انتظام خصوصی صفائی مہم کے پہلے دو ہفتوں کے دوران 18ہزار813 ٹن کوڑ اکرکٹ شہر سے باہر منتقل کیا گیا جبکہ کارکردگی ایپ پرصفائی ستھرائی کی 31ہزار472 سرگرمیوں کو اپ لوڈ کیا گیا۔شہر بھر میں جاری مجموعی صفائی آپریشنز کے دوران ابتدائی15 یوم میں 17یونین کونسلوں میں زیرو ویسٹ آپریشنز کامیابی سے مکمل کرائے گئے اور پسماندہ یونین کونسلوں میں کوڑ اکرکٹ سے بھرے 225 پلاٹوں کو بھی کلیئر کرایا گیا۔اسی طرح 432سینٹرل میڈینز کی سکریپنگ کر کے ڈیوائیڈر ز کی مکینیکل واشنگ کا عمل مکمل کیا گیا۔مساجد،امام بارگاہوں،مزارات اور قبرستانوں کی بھی صفائی کرائی گئی۔سی ای او نے مزید کہا کہ صفائی آپریشنز کے ساتھ ساتھ سماجی آگاہی کی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کرایا جا رہا ہے تا کہ عوام الناس بالخصوص طلباء میں صفائی ستھرائی کا شعور بیدار کیا جا سکے۔ اس ضمن میں صاف پنجاب مہم کے آغاز سے اب تک مختلف نوعیت کے 20پروگرام منعقد کئے گئے۔اسی طرح عوامی شکایات کے ازالہ کیلئے ایف ڈبلیو ایم سی کی ہیلپ لائن 1139 مکمل فعال ہے۔شہریوں کی طرف سے درج کرائی گئی 154 شکایات کا 100فیصد حل ممکن بنایا گیا۔

Previous Post

سپیشل اولمپکس نیشنل گیمز میں خصوصی بچوں کی تنظیم اللسان نے 12 میڈلز جیت لیئے

Next Post

طلبہ کی خداداد صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے چیمبر آف کامرس میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد

admin

admin

Next Post
طلبہ کی خداداد صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے چیمبر آف کامرس میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد

طلبہ کی خداداد صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے چیمبر آف کامرس میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی