• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج جڑانوالہ روڈ کی جشن آزادی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
16 اگست, 2023
in تعلیم و کھیل
0
گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج جڑانوالہ روڈ کی جشن آزادی مقابلوں میں پہلی پوزیشن
8
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)گورنمنٹ میونسپل گریجوایٹ کالج جڑانوالہ روڈ نے جشن آزادی کے حوالے سے ہم نصابی سرگرمیوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔پرنسپل محمد اقبال اور ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئرز پروفیسرخالد حسن کی سرپرستی میں فیصل آباد کے بوائز کالجز کے مابین گورنمنٹ گریجوایٹ کالج سمن آباد میں پرنسپل ڈاکٹر محمد عالم کی زیر نگرانی انگلش تقریری مقابلہ میں شعبہ انگریزی میونسپل گریجوایٹ کالج جڑانوالہ روڈکے طالب علم اسامہ شاہ رسول نے پہلی جبکہ شعبہ کیمسٹری کے محمد طلحہ مصطفی نے کوئز مقابلہ کا میدان مارلیا۔اسی طرح فوٹو گرافی کے مقابلہ میں رائے علی مرتضی نے پہلی اور محمد ابرار نے تقاریر میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔پینٹنگز مقابلہ میں محمد طلحہ اول قرار پائے۔پرنسپل ادارہ نے نمایاں پوزیشن پر اساتذ¦ اور طالب علموں کو مبارکباد اور باالخصوص ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئرز کی کاوشوں کو سراہا۔

Previous Post

شہر کو خوبصورت بنانے کے پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

Next Post

کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل انوائرمنٹل اپروول کمیٹی کا خصوصی اجلاس

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل انوائرمنٹل اپروول کمیٹی کا خصوصی اجلاس

کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل انوائرمنٹل اپروول کمیٹی کا خصوصی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی