• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

کمشنر فیصل آباد کا لائلپور میوزیم کا دورہ

عثمان صادق by عثمان صادق
24 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
کمشنر فیصل آباد کا لائلپور میوزیم کا دورہ
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمشنر سلوت سعید نے کہا ہے کہ لائلپور میوزیم علاقہ کی تہذیب و ثقافت اور تاریخی پس منظر کا آئینہ دار ہے جس کو تزئین و ترتیب،نوادرات اور معلومات کے اعتبار سے جامع اور مستقبل کے تقاضوں کے مطابق پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جائے۔انہوں نے یہ بات لائلپور میوزیم کے دورے کے دوران مختلف گیلریز کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔کمشنر نے کہا کہ ساندل بار اور اردگرد کے علاقوں کی تاریخی و ثقافتی حیثیت،آثار قدیمہ،نامور شخصیات کی اپنے شعبوں میں خدمات،جغرافیائی صورتحال،علاقائی ترقی کے مراحل اور ماضی کے دیگر مختلف حوالوں سے آگاہی کیلئے لائلپور میوزیم بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ کمشنر نے عجائب گھر کی صفائی ستھرائی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ میوزیم کا رخ کرنے والوں کو خوشگوار ماحول میسر آنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ لائلپور میوزیم کو معلوماتی و تاریخی اعتبار سے مزید جامع اور وسیع بنانے کیلئے تحقیق و دریافت کی کوششوں کو جاری رکھا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہر گیلری میں موجود نادراشیاء کے بارے میں اٹنڈنٹ کو مکمل معلومات ہونی چاہیں۔اس موقع پر شہناز محمود نے کمشنر کو میوزیم میں رکھی گئی نوادرات اور ارتقائی پہلوؤں کے بارے میں بریفنگ دی۔

Tags: commissioner FaisalabadFSDTV41FTvLaylpur Muzium
Previous Post

ایف ڈی اے کے نیلام عام کے لیے انتظامات مکمل

Next Post

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اورتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ایف ڈی اے سٹی میں رہائشی و کمرشل پلاٹس کی نیلامی 18 مئی کو ہو گی

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اورتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی